تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے" کے متعقلہ نتائج

گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے

گنگا کا پانی بیکار بہتے ہوئے دیکھ کر کلوارِن 'ہائے ہائے' کرتی ہے، کیونکہ اسے شراب میں ملانے کے لئے پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے

گَنْگا بھی جائے کَلْواوَل چھاتی پِیٹے

کلواروں پر طنز ہے کہ اتنا پانی ضائع ہورہا ہے کاش وہ شراب میں ملا کر بیچتی ؛ کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے ؛ لالچی ہر چیز خود لینا چاہا ہے

گَنْگا بھی جائے کَلْوارَن چھاتی پِیٹے

کلواروں پر طنز ہے کہ اتنا پانی ضائع ہورہا ہے کاش وہ شراب میں ملا کر بیچتی ؛ کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے ؛ لالچی ہر چیز خود لینا چاہا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے کے معانیدیکھیے

گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے

ga.ngaa bahii jaa.e, kalbaariin chhaatii piiTeगंगा बही जाए, कलबारीन छाती पीटे

نیز - گنگا بہی جائے، کلوا اول چھاتی پیٹے

ضرب المثل, ضرب المثل

گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے کے اردو معانی

  • گنگا کا پانی بیکار بہتے ہوئے دیکھ کر کلوارِن 'ہائے ہائے' کرتی ہے، کیونکہ اسے شراب میں ملانے کے لئے پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے
  • کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے، لالچی ہر چیز خود لینا چاہتا ہے

गंगा बही जाए, कलबारीन छाती पीटे के हिंदी अर्थ

  • गंगा का पानी व्यर्थ बहते हुए देखकर कलवारिन 'हाय हाय' करती है, क्योंकि उसे शराब में मिलाने के लिए पानी की बहुत आवश्यकता पड़ती है
  • किसी को फ़ायदा हो तो कंजूस को दुख होता है, लालची हर चीज़ ख़ुद लेना चाहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words