تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا اَور مَدار کا ساتھ" کے متعقلہ نتائج

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .

گَنگا مَدار کا ساتھ

(کنایۃً) ہندو مسلمانوں کا اتحاد

گَنگا مَدار کا ساتھ کیا

دو متضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں .

گَنگا مَدار کا کَون ساتھ

اجتماع ضدّین مناسب نہیں ہوتا ، دو متَضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

دیبی مَدار کا کَون ساتھ

مختلف طبائع کے لوگوں میں موافقت مشکل ہے، برے اور بھلے کا ساتھ نہیں ہوتا

مَلَنگ کا اَور بامنی کا کیا ساتھ

دو غیر جنس کے میل کا نتیجہ فساد ہی ہوتا ہے.

رُوئی اَور آگ کا کیا ساتھ

کمزور و ناتواں کا قوّت والے سے کیا مقابلہ

آگ اَور رُوئی کا کیا ساتھ

متضاد مزاج والوں کی دوستی قابل اعتبار نہیں، دشمنوں کا کیا میل ملاپ

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا اَور مَدار کا ساتھ کے معانیدیکھیے

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

ga.ngaa aur madaar kaa saathगंगा और मदार का साथ

موضوعات: کنایۃً

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

गंगा और मदार का साथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो विरुद्ध चीज़ों का साथ; (संकेतात्मक) हिंदू और मुसलमानों की एकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا اَور مَدار کا ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words