تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگی" کے متعقلہ نتائج

گُونگی

وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

گُونگی ہَڑَپ

کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے

گُونگی پَہیلی

وہ پہیلی جو من٘ھ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے پوچھی جائے

گُونگی مَحْفِل

ایسی محفل جس میں سب خاموش ہوں

گُونگی گُڑیا

(کنایۃً) خاموشی سے اشاروں پر ناچنے والی ، چُپ رہنے والی

گُونگی مِٹھائی

(کنایہً) ایسی مٹھائی جس کا مزہ بیان کرنے سے انسان قاصر ہو.

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

گُونگی کا گُڑھ کھانا

چُپ سادھ لینا ، خاموش ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگی کے معانیدیکھیے

گُونگی

guu.ngiiगूँगी

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: گُونگا

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُونگی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گُنگی

گونگی، عورت جو بول نہ سکتی ہو، بولنے سے معذرت عورت، گویائی سے محروم عورت

شعر

Urdu meaning of guu.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jo bolne se maazuur ho

English meaning of guu.ngii

Adjective, Feminine

गूँगी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • बोल न सकने वाली औरत, औरत जो बोल ना सकती हो, बोलने से अक्षम औरत

گُونگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُونگی

وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

گُونگی ہَڑَپ

کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے

گُونگی پَہیلی

وہ پہیلی جو من٘ھ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے پوچھی جائے

گُونگی مَحْفِل

ایسی محفل جس میں سب خاموش ہوں

گُونگی گُڑیا

(کنایۃً) خاموشی سے اشاروں پر ناچنے والی ، چُپ رہنے والی

گُونگی مِٹھائی

(کنایہً) ایسی مٹھائی جس کا مزہ بیان کرنے سے انسان قاصر ہو.

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

گُونگی کا گُڑھ کھانا

چُپ سادھ لینا ، خاموش ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone