تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیبی مَدار کا کَون ساتھ" کے متعقلہ نتائج

دیبی مَدار کا کَون ساتھ

مختلف طبائع کے لوگوں میں موافقت مشکل ہے، برے اور بھلے کا ساتھ نہیں ہوتا

گَنگا مَدار کا کَون ساتھ

اجتماع ضدّین مناسب نہیں ہوتا ، دو متَضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں

گَنگا مَدار کا ساتھ

(کنایۃً) ہندو مسلمانوں کا اتحاد

گَنگا مَدار کا ساتھ کیا

دو متضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں .

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیبی مَدار کا کَون ساتھ کے معانیدیکھیے

دیبی مَدار کا کَون ساتھ

debii madaar kaa kaun saathदेबी मदार का कौन साथ

نیز : دیوی مَدار کا کَون ساتھ, گنگا مَدار کا کَون ساتھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیبی مَدار کا کَون ساتھ کے اردو معانی

  • مختلف طبائع کے لوگوں میں موافقت مشکل ہے، برے اور بھلے کا ساتھ نہیں ہوتا
  • اجتماع ضدین محال ہے
  • دیوی ہندؤں کی ہے اور مدار صاحب مسلمانوں کے پیر ہیں، دونوں بے میل کا ساتھ کیسے ہو سکتا ہے

    مثال شدت پسند لوگوں کا کہنا ہے، جبکہ عوام اس طرح کے بھید بھاؤ نہیں مانتی۔

Urdu meaning of debii madaar kaa kaun saath

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtlif tabaa.ia ke logo.n me.n muvaafiqat mushkil hai, bure aur bhale ka saath nahii.n hotaa
  • ijatimaa-e-ziddain muhaal hai
  • devii hindu.o.n kii hai aur madaar saahib muslmaano.n ke pair hain, dono.n bemel ka saath kaise ho saktaa hai

देबी मदार का कौन साथ के हिंदी अर्थ

  • विभिन्न स्वभाव के लोगों में अनुकूलता कठिन है, बुरे और भले का साथ नहीं होता
  • परस्पर विरोधी चीज़ों का एक जगह जमा' होना असंभव है
  • देवी हिंदुओं की है और मदार साहब मुसलमानों के पीर हैं दोनों अनमेल का साथ कैसे सकता है

    विशेष कट्टर लोगों का कहना है, जब कि जनता इस तरह के भेदभाव नहीं मानती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیبی مَدار کا کَون ساتھ

مختلف طبائع کے لوگوں میں موافقت مشکل ہے، برے اور بھلے کا ساتھ نہیں ہوتا

گَنگا مَدار کا کَون ساتھ

اجتماع ضدّین مناسب نہیں ہوتا ، دو متَضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں

گَنگا مَدار کا ساتھ

(کنایۃً) ہندو مسلمانوں کا اتحاد

گَنگا مَدار کا ساتھ کیا

دو متضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں .

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیبی مَدار کا کَون ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیبی مَدار کا کَون ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone