تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا مَدار کا ساتھ" کے متعقلہ نتائج

گَنگا مَدار کا ساتھ

(کنایۃً) ہندو مسلمانوں کا اتحاد

گَنگا مَدار کا ساتھ کیا

دو متضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں .

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .

گَنگا مَدار کا کَون ساتھ

اجتماع ضدّین مناسب نہیں ہوتا ، دو متَضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں

دیبی مَدار کا کَون ساتھ

مختلف طبائع کے لوگوں میں موافقت مشکل ہے، برے اور بھلے کا ساتھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا مَدار کا ساتھ کے معانیدیکھیے

گَنگا مَدار کا ساتھ

ga.ngaa madaar kaa saathगंगा मदार का साथ

موضوعات: کنایۃً

گَنگا مَدار کا ساتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) ہندو مسلمانوں کا اتحاد
  • کہیں سنکھ پھُکتا ہے، بم بم کی صدا ہے، کہیں تکبیر کی آواز ہے، تسبیح کا کٹھا ہے، گنگا مدار کا ساتھ نیا انداز ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا مَدار کا ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا مَدار کا ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words