تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dulia" کے متعقلہ نتائج
dulia کے لیے اردو الفاظ
dulia کے اردو معانی
اسم
- رومن کیتھلک کلیسا ولیوں اور فرشتوں کا احترام۔.
dulia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रोमन कैथलिक किलीसा वलीयों और फ़रिश्तों का एहतिराम।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو لائی
دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے
دِلّی
دہلی ، شمالی ہند کے ایک شہر کا نام ، جو حسب ذیل مرکبات میں مستعمل ہے ، اسے اردو زبان کا ٹکسال گھر کہنا چاہیئے .
دُلائی
رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی
ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ
بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے
دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی
ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .
ڈَلے کی چاندی
(نیارا گری) زری ، گوٹا اور ظروف گلا کر اور کھوٹ سے صاف کر کے تیّار کی ہوئی چان٘دی ، زیادہ صاف کر کے چوپہل شکل میں بنا لیتے ہیں تو ڈلا یا ڈلے کے چان٘دی کہلاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dulia)
dulia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔