تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cheep" کے متعقلہ نتائج

cheep

چڑیا کے چیخنے کی نحیف چیں چیں.

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چَھپ

پانی پر ہاتھ مارنے یا کسی چیز کے گرنے کی آواز ، پانی کی آواز .

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

چُھپ

پوشیدہ، چھپنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

چِیْپڑا

رک : چپڑا.

چِیْپَڑ

وہ رطوبت جو آن٘کھ سے نکل کر گَوشۂ چشم اور پلکوں پر جم جائے ، آنکھ کا کیچڑ .

چِیپُو

کال کلیجی یا کالی لاٹ دیسی قسم خشکی ، امر تسر کی طرف اسکو چیپو کہتے ہیں.

چِیں پَڑاخ

گستاخی ، بے ادبی

چَوپاں

चौपान' का लघु., दे. 'चौपान'।

چھاپ

پاوں کی آہٹ، چاپ

چوپ

خواہش، آرزو، تمنا، امید، جوش و خروش اور جذبے سے پُر خواہش یا ہوس

چیپ

لیسدار اور چپکنے والا مادّہ .

چَپ

(ظرف مکاں) بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف

chip

کوٹنے کا ٹنے یا ٹوٹنے میں جھڑ نے، الگ ہونے والی کرچی ، ٹکڑا ، ریزہ وغیرہ ،خصوصاً سخت چیز سے جیسے لکڑی یا پتھر.

cheap

بازاری

chop

اُڑَا

chap

چاک

چُوپ

رک : چُپ ، خاموش .

چھیپ

(زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.

چھوپ

مخاصم کی کلائی کے اوپر لکڑی کا سرا دبا کے روکنا

چِھیپ

رک: چھاپ .

چانپیں

چان٘پ (۱) (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

چَونپ

رغبت ، میلان ، شوق ، لگاؤ .

چینپ

لیسدار مادَّہ ، چپکنے والی چیز .

چِیں پِیں

بے معنی آواز، جلدی جلدی بولنے کی آواز، شوروغل

چِیں پَٹاخ کَرْنا

چیں چپڑ کرنا، جھگڑا کرنا، تکرار کرنا

چُھپائی

چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل

چُھپے

چھپا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، نیز ’پ‘ مشدد بھی مستعمل

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چُھپْتا

چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چاپیں چَڑھانا

ایذا دینا، سزا دینا، زبان بندی کرنا

چُپ کی آڑ میں

خاموشی کے بہانے

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چَپ غَلَط دینا

لہرواں دوڑنا، غچّہ دینا، دوڑ میں دائیں بائیں ہو جانا تاکہ حریف جو تعاقب کرتا ہے عاجز ہو جائے

چُوپ غائِب

خدا کی یاد میں غرق (رہنا) .

چُپ شاہ کا روزَہ

abstinence from speaking

چاپ شُدہ

چھَپا ہوا ، مطبوعہ

چُھپانا

پوشیدہ کرنا یا رکھنا ، مخفی رکھنا

چَپ اَنداز

फा. वि. वह तीरअंदाज़ जिसका | तीर निशाने पर पड़कर लौट आये, छली, ठगिया।

چُپ شاہ کا روزَہ رَکْھنا

رک : چُپ پیر کا روزہ رکھنا.

چانپیں چَڑْھوانا

چان٘پیں چڑھانا (رک) کا تعدیہ.

چُپ باندْھنا

خاموش ہو رہنا، نہ بولنا، جواب نہ بن پڑنا، بول نہ سکنا

چُپ ناندْھنا

خاموشی اختیار کرنا ؛ بالکل ساکت ہونا ، گم صم ہونا ، دم بخود ہونا.

چُپ شاہ سے بَیعَت کَرنا

بالکل خاموش ہو جانا ، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا.

چانپ چَڑھانا

ایذا دینا، سزا دینا، زبان بندی کرنا

چَپ گَرْداں

(کیمیا) سطح تقطیب کی بائیں جانب کی گردش سے تعلق رکھنے والا ، الٹی گردش یا تاثیر رکھنے والا.

چانپیں چَڑْھنا

چان٘پیں چڑھانا کا لازم

چانپیں چَڑھانا

ایذا دینا، سزا دینا، زبان بندی کرنا

چیپ دار

لیسدار، چپکتا ہوا

چُپ سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا

چُپ کَروانا

silence, quieten, pacify or console (a crying child)

چُپ، آدھی مَرضی

کوئی جواب میں خاموش رہے تو سمجھتے ہیں کہ وہ مان گیا ہے، خاموشی نصف رضامندی ہے

چُپْ کَرا دینا

خاموش کرنا، بولنے سے روکنا

چُپ شاہ کا بالْکا

(عو) وہ شخص جو من٘ھ سے کچھ نہ بولے

چاپ سَہْنا

چاپیں چڑھانا (رک) کی سزا برداشت کرنا ، بری بھلی سننا

چھاپ دینا

چھاپ کر حوالے کرنا

چھوپ دینا

سوراخ بند کر دینا،پلاستر کر دینا.

چَپ دَسْت

(horse) with white front left fetlock, considered unlucky

cheep کے لیے اردو الفاظ

cheep

tʃiːp

cheep کے اردو معانی

اسم

  • چڑیا کے چیخنے کی نحیف چیں چیں.

فعل

  • چیں چیں کرنا.

cheep के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चिड़िया के चीख़ने की नहीफ़ चीं चीं

क्रिया

  • चीं चीं करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cheep)

نام

ای-میل

تبصرہ

cheep

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone