تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَونپ" کے متعقلہ نتائج

چَونپ

رغبت ، میلان ، شوق ، لگاؤ .

چَونپ ہونا

ضد یا اڑ ہونا ، بیر یا حسد ہونا.

چَونپ دینا

رک : چون٘پ دلانا.

چَونپْنا

ہوشیار رہنا ، متفکر رہنا ، متوحش ہونا.

چَونپ اُٹْھنا

دل چاہنا ، خواہش ہونا ، اُمن٘گ ہونا.

چَونپ دِلانا

ہمت افزائی کرنا، حوصلہ بڑھانا، کسی کام پرآمادہ کرنا، مستعد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَونپ کے معانیدیکھیے

چَونپ

chau.npचौंप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

چَونپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رغبت ، میلان ، شوق ، لگاؤ .
  • آرزو ، خواہش حسرت ، تمنّا.
  • اُمید ، آس.
  • تحریک . تقلید ، طرز انداز ؛ دیکھا دیکھی.
  • سونے کی کیل جو زیادہ تر ہندو دان٘توں میں لگاتے ہیں.
  • ضد ، ہٹ ؛ عداوت .

English meaning of chau.np

Noun, Feminine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَونپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَونپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone