تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپ کے" کے متعقلہ نتائج

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چُپ ہو کے

خاموشی سے، چپ چاپ

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ گُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بالکل خاموش ہیں ، کسی بات کا جواب نہیں دیتے.

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

گُپ چُپ کے لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بولتے کیوں نہیں ، خاموش کیوں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ کے کے معانیدیکھیے

چُپ کے

chup keचुप के

  • Roman
  • Urdu

چُپ کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش
  • خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، بلا چون و چرا
  • خاموشی سے، پوشیدہ طور پر، خبر کیے بغیر
  • خواہ مخواہ، بے ضرورت، بلا وجہ، نا واجب، ناروا، چپکے سے

Urdu meaning of chup ke

  • Roman
  • Urdu

  • chipkaa kii jamaa ya muGiirah haalat, chap, Khaamosh
  • Khaamoshii ke saath, chupke se, bala chon-o-chara
  • Khaamoshii se, poshiida taur par, Khabar ki.e bagair
  • KhvaahmaKhvaah, be zaruurat, bala vajah, na vaajib, naaravaa, chupke se

English meaning of chup ke

Adverb

  • silent

चुप के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चुपका की जमा या बदली स्थिति, चुप, ख़ामोश
  • ख़ामोशी के साथ, चुपके से, बिना क्यों एवं क्या
  • अनावश्यक, बे ज़रूरत, बिना कारण, अनुचित, नारवा, चुपके से
  • ख़ामोशी से, छुपे तौर पर, सूचना किए बिना

چُپ کے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چُپ ہو کے

خاموشی سے، چپ چاپ

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ گُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بالکل خاموش ہیں ، کسی بات کا جواب نہیں دیتے.

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

گُپ چُپ کے لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بولتے کیوں نہیں ، خاموش کیوں ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone