تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

خُدا کے ہاتھ کی

قدرت ، فطرتاً .

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

پَگڑی کی عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

عزت خدا ہی رکھے تو رہے، آبرو یقیناً خدا کے ہاتھ میں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ کے معانیدیکھیے

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

chup kii daad KHudaa ke haathचुप की दाद ख़ुदा के हाथ

نیز - چُپ کی داد خُدا دیتا ہے, چُپ کی داد خُدا دے گا, چُپ کی داد خُدا کے ہاں, چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

عبارت

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ کے اردو معانی

  • صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

    مثال - آپ نے بھی بہت صبر کیا لیکن چپ کی داد خدا دیتا ہے، آپ کو بھی جلد رہائی ہوگی۔(۱۸۹۶، لعل نامہ، ۱ : ۷۱۳) کسی مرشد نے اپنے مرید سے کہا تھا کہ چپ کی داد خدا دیتا ہے وہ اس پر عامل ہوا.(۱۹۳۷، قصص الامثال، ۱۳۶)

English meaning of chup kii daad KHudaa ke haath

  • patience has a reward

चुप की दाद ख़ुदा के हाथ के हिंदी अर्थ

  • सब्र एवं धैर्य का फल ईश्वर देता है, सब्र एवं धैर्य का फल बड़ा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words