تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھپانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپانا کے معانیدیکھیے
چُھپانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- پوشیدہ کرنا یا رکھنا ، مخفی رکھنا
- پردہ کرانا
- دبا دینا، مان٘د کر دینا
- ڈھان٘کنا، ڈھکنا، پردہ کرنا
شعر
کسی کے عیب چھپانا ثواب ہے لیکن
کبھی کبھی کوئی پردہ اٹھانا پڑتا ہے
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاً
اور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
جو ہنسنا ہنسانا ہوتا ہے
رونے کو چھپانا ہوتا ہے
کیا کیا دلوں کا خوف چھپانا پڑا ہمیں
خود ڈر گئے تو سب کو ڈرانا پڑا ہمیں
تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور غم جاناں
اک نقش چھپانا ہے اک نقش دکھانا ہے
English meaning of chhupaanaa
Transitive verb
- conceal, hide, cover, obscure
छुपाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- गुप्त रखना, पोशीदा करना या रखना, छिपाना, किसी बात या तथ्य की जानकारी न देना, किसी बात का पता न चलने देना
- किसी व्यक्ति या वस्तु को आड़ या परदे में करना, प्रकट न करना, पर्दा कराना
- दबा देना, माँद कर देना
- आँख से ओझल करना, ढकना, ढाँकना, ढकना, पर्दा करना
چُھپانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھپانا)
چُھپانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔