brine کے لیے اردو الفاظ
brine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْنا جوان ، نوجوان (بیشتر ’پیر‘ کے ساتھ مستعمل ہے) .
بَرْنی پلک ، وہ جگہ جہاں پلکیں نکلتی ہیں
بورْنا ڈبونا ، غوطہ دینا ، پانی میں ڈالکر بھگونا یا ترکرنا
بَدْنا رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .
بارانی وہ زمین جس کی کاشت بارش کے پانی پر منحصر ہو
بَرانا من٘چائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا.
بیرانا بیر کے درختوں کا جھنڈ، بیر کا باغ
بَورانا پاگل یا دیوانہ ہوجانا ، بولا جانا ، (مجازاً) بیخود ہوجانا ، دیوانوں کی سی حرکتیں کرنے لگنا۔
بَدانا بڑھانا، زیادہ کرنا، اضافہ کرنا
بُورْنا چھڑکنا، برکنا، بھر بھرا کر پتلی سی تہ چڑھا دینا
بَرَونی چوکا برتن صاف کرنے والی مزدورنی
بِرانا (قدیم) ستایا، دکھ دینا، چھیڑنا، چڑانا
بَورانی بورانا (۳) (رک) کی تانیث ، جیسے : بورانی کتیا۔
بیدْنی مداری، رسی پر چلنے والا نٹ
بَدَنی بدن سے منسوب، جسمانی، سائی
بِدانا خالق ، پیدا کرن والا ، بنانے والا.
بَرّانا اپنے آپ کو الگ رکھنا ، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا
بِرانی برانا (ا) (رک) کی تانیث .
بیرُونی (شہر یا ملک کے) باہر کا، غیر جگہ کا
بَدَنَہ قربانی کا اون٘ٹ اور گائے، جو مکۂ معظمہ میں بھیجتے ہیں
بُوْرانی گھی میں بریاں کئے ہوئے بینگن کا رائتا، نمک مرچ وغیرہ ملائی ہوئی دہی (جو عموماً پلاؤ یا بریانی میں ڈال کر کھاتے ہیں)
بودْنَہ दे. शुद्ध उच्चारण, 'बोदनः'।
بَعِیرانَہ اونْٹوں کی طرح، اونٹوں کی طرح، اونٹوں جیسا
بَور آنا mango tree to bloom (a sign of approaching summer)
بِرُونی باہر کا ، خارج کا ، ظاہری (باطنی کی ضد)
باندنا رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
باری آنا نویت کا بخار یا لرز ، چڑھنا.
عُبُورْنا عبور کرنا ، گزرنا ، پار کرنا .
بُوئیدَنی سونْگھنے کے لائق چیز وہ چیز جسے سونْگھا جائے.
باڑْنا داخل کرنا، دخول کرنا، گھسیڑنا
عِبْرانی بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط
بوڑْنا ڈبونا ، غرق کرنا ، غوطہ دے کر تر کرنا۔
بَر آنا ۱. حاصل ہونا ، پورا ہونا ( امید ارمان وغیرہ کے لیے مستعمل ) .
بَدانعِ حیرت ان٘گیز باتیں، عجیب وغریب چیزیں، نادرانوکھی اشیاء
بُوڑْنا ڈوبنا، غرق ہونا، غوطہ کھانا
بُو دینا آثار یا علامت سے ظاہر کرنا، مہک سے بنا نشان بتانا
بے دینی لادینی، غیر مذہبی، ملحد، کافر،
بے دانَہ وہ پھل جس میں بیج نہ ہو، ایک قسم کا انار، ایک قسم کا امرود
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for brine
English meaning of brine , brine meaning in english, brine translation and definition in English.
brine का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi