تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْنا

جوان ، نوجوان (بیشتر ’پیر‘ کے ساتھ مستعمل ہے) .

بَرْنالَہ

برنال، سمندری جہاز کا وہ پرنالہ یا پانی نکالنے کا راستہ جس سے جہاز کا فالتو پانی نکل کر سمندر میں گرتا ہے

بَرْناتی

(موسیقی) سری راگ کی پہلی راگنی

بَرْنال

بحری جہاز کا وہ برنالہ یا پانی نکلنے کا راستہ جس میں سے جہاز کا فالتو پانی نکل کر سمندر میں گرتا ہے

بَرْنار

رنگین، رنگا ہوا

بَرْنا و پِیر

بالے بوڑھے مرد عورت سب، عوام، عام لوگ

بَرْنار مِٹّی

زرد یا زرد و سفید رنگ سے رنگی ہوئی خاک

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْنا کے معانیدیکھیے

بَرْنا

barnaaबर्ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَرْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کی اون٘چائی تیس چالیس فٹ تک ہوتی ہے
  • جوان ، نوجوان (بیشتر ’پیر‘ کے ساتھ مستعمل ہے) .

فعل متعدی

  • جلنا ، بلنا
  • منع کرنا ، روکنا
  • بل دینا ، بٹنا
  • شادی کرنا ، بیاہ کرنا

اسم، مؤنث

  • ایک ندی کا نام جو بھارت میں بنارس کے شمال سے گزر کر دریاے گنگا میں ملتی ہے

شعر

Urdu meaning of barnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis kii u.unchaa.ii tiis chaaliis fuT tak hotii hai
  • javaan, naujavaan (beshatar 'pair' ke saath mustaamal hai)
  • jalnaa, bulnaa
  • manaa karnaa, roknaa
  • bil denaa, baTna
  • shaadii karnaa, byaah karnaa
  • ek nadii ka naam jo bhaarat me.n banaras ke shumaal se guzar kar daryaa.e gangaa me.n miltii hai

English meaning of barnaa

Noun, Masculine

  • tall evergreen tree whose bark is used in medicine, Crataeva roxburghii
  • young person

बर्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जिसकी ऊंचाई तीस चालीस फ़ुट तक होती है
  • जवान, नौजवान
  • तरुण, युवा, जवान

सकर्मक क्रिया

  • जलना, बलना
  • बल देना, बटना, ऐंठना
  • मना करना, रोकना
  • शादी करना, ब्याह करना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक नदी का नाम जो भारत में बनारस के उत्तर से गुज़र कर गंगा नदी में मिलती है

بَرْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْنا

جوان ، نوجوان (بیشتر ’پیر‘ کے ساتھ مستعمل ہے) .

بَرْنالَہ

برنال، سمندری جہاز کا وہ پرنالہ یا پانی نکالنے کا راستہ جس سے جہاز کا فالتو پانی نکل کر سمندر میں گرتا ہے

بَرْناتی

(موسیقی) سری راگ کی پہلی راگنی

بَرْنال

بحری جہاز کا وہ برنالہ یا پانی نکلنے کا راستہ جس میں سے جہاز کا فالتو پانی نکل کر سمندر میں گرتا ہے

بَرْنار

رنگین، رنگا ہوا

بَرْنا و پِیر

بالے بوڑھے مرد عورت سب، عوام، عام لوگ

بَرْنار مِٹّی

زرد یا زرد و سفید رنگ سے رنگی ہوئی خاک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone