تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر آنا" کے متعقلہ نتائج

بَر آنا

۱. حاصل ہونا ، پورا ہونا ( امید ارمان وغیرہ کے لیے مستعمل ) .

خواہِش بَر آنا

مُراد پُوری ہونا، کسی کام کا مرضی کے مطابق ہو جانا، آرزُو پُوری ہونا.

مُدَّعا بَر آنا

مقصد پورا ہونا ، آرزو پوری ہونا ۔

عُہْدے سے بَر آنا

کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا ، کسی کام میں کامیابی حاصل کرنا ، کسی بات کا پورا کرنا.

ہوش بَر جا نَہ آنا

عقل ٹھکانے نہ آنا ۔

بَر عَکْس میں آنا

مخالف ہونا

مُنہ مانگی مُراد بَر آنا

دلی مراد پوری ہونا ، کوئی چیز حسب خواہش یا طلب مل جانا ۔

بَر سَر آنا

غالب آنا ، سبقت لے جانا (عموماً نفی میں مستعمل) .

سَر بَر آنا

ہمسر ہونا ، غالب آنا یا رہنا ، دلائل سے اپنی بات ثابت کرنا.

اُمِّید بَر آنا

حَسْرَت بَر آنا

آرزو پُوری ہونا .

تَمَنّائیں بَر آنا

خواہشیں یا آرزوئیں پوری ہونا

مُرادیں بَر آنا

آرزوئیں پوری ہونا

مَقْصَد بَر آنا

مَقصُود بَر آنا

مقصد حاصل ہونا ، مراد بر آنا ، غرض پوری ہونا ۔

حاجَت بَر آنا

مراد پوری ہونا ، مقصود حاصل ہوجانا ، آرزو پوری ہو جانا .

حَواس بَر جا آنا

رک : حواس بجا (--- برجا) ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر آنا کے معانیدیکھیے

بَر آنا

bar-aanaaबर-आना

اصل: فارسی

وزن : 222

محاورہ

موضوعات: ریاضی

بَر آنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱. حاصل ہونا ، پورا ہونا ( امید ارمان وغیرہ کے لیے مستعمل ) .
  • ۲. غالب آنا ، مقابلے میں کامیاب ہونا .
  • ۳. باہر آنا ، ( پردہ ہٹنے سے ) نمودار ہونا .
  • ۴. ( حساب کتاب کے بعد بقایا ) بچنا .
  • ۵. بن پڑنا
  • ۶. عہدہ برآ ہونا ، ذمہ داری سے بری ہونا ، (عہدہ کے ساتھ) .
  • ۷. نکل کر یا خارج ہو کر اٹھنا ، ( بھاپ یا دھواں ) .

شعر

English meaning of bar-aanaa

Adverb

  • be accomplished, (hope or wish) to be fulfilled, come up, succeed

बर-आना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बन पड़ना, प्राप्त होना, मिलना, मकसद पूरा होना, दायित्व आदि से मुक्त होना, प्रभुत्व जमाना, शेष बचना, प्रकट होना, ज़ाहिर होना, निकल कर उठना, बाहर आना,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words