تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْنا کے معانیدیکھیے
بَدْنا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- شرط کے طور پر کچھ نقدی وغیرہ کا دان٘و لگانا ، شرط بان٘دھنا، ہار جیت طے کرنا .
- رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .
- طے کرنا ، ٹھہرانا .
- مقرر کرنا ، نامزد کرنا .
- ماننا ، تسلیم کرنا ، خیال میں لانا ، خاطر میں لانا ، شمار کرنا .
- مقدر کرنا ، قسمت میں لکھنا .
- قسم کھانا ، عہد کرنا .
- اپنے سر لینا ، ذمے لینا .
- (گواہ کی حیثیت سے) قبول کرنا ، شہادت دینا .
- چیلنچ دینا ، اعلان کرنا.
- توجہ کرنا ، پروا کرنا
اسم، مذکر
- رک : بدھنا = لوٹا .
فعل لازم
- قسمت میں ہونا ، مقدر ہونا ، مقدم ہونا .
- ٹھہرنا ، طے ہونا .
English meaning of badnaa
बदना के हिंदी अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- शर्त लगाना, जुआ खेलना, हाथ पर हाथ मर कर वचन देना
- खेलना; ललकारना
- कहना; वर्णन करना; मान लेना
- ठहरना; पक्का या नियत करना (कुश्ती आदि के लिए)
- शर्त लगाना (खेल या कुश्ती आदि की)
- कुछ महत्व का मानना या समझना; गिनना।
بَدْنا سے متعلق محاورے
بَدْنا کے قافیہ الفاظ
بَدْنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْنا)
بَدْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔