تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bis" کے متعقلہ نتائج
bis کے لیے اردو الفاظ
bis کے اردو معانی
اسم
- کیمیا میں بائی کِسی ایسے تیزابی نمک کو ظاہِر کرتا ہے جِس کے تیزاب کی ہائڈروجن کا کوئی حِصّہ نِکال کر اِس کی جگہ اِس میں کوئی دھات شامِل کی گئ ہو
- دو زُبانیں بولنے والا
فعل متعلق
- دوبارَہ
- تَکرار
- با
bis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीमिया में बाई किसी ऐसे तेज़ाबी नमक को ज़ाहिर करता है जिस के तेज़ाब की हाइड्रोजन का कोई हिस्सा निकाल कर उस की जगह इस में कोई धात शामिल की गई हो
- दो ज़ुबानीं बोलने वाला
क्रिया-विशेषण
- दोबारा
- तकरार
- बा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bis
کیمیا میں بائی کِسی ایسے تیزابی نمک کو ظاہِر کرتا ہے جِس کے تیزاب کی ہائڈروجن کا کوئی حِصّہ نِکال کر اِس کی جگہ اِس میں کوئی دھات شامِل کی گئ ہو
بَیس
طاقت، قوت، ہمت، زور، بل، تندرستی اور طاقت کا زمانہ، عالم شباب، عنفوان شباب، زندگی، عمر، عہد زندگی
بَعْث
خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال
بِس کَھپْرا
ایک روئیدگی جو زمین پر پھیلتی ہے اور اس کے پتے خوفے سے مشابہ اور قدرے چھوٹے ہوتےہیں (دواؤں میں مستعمل)
بانس
ایک گرہ دار اندر سے بیشتر کھوکھلی اور ریشہ دار لکڑی کا اون٘چا جنگلی درخت ؛ اس درخت کی لکڑی جو عموماً چھپروں اور ہلکی قسم کی چار پائیوں کی پٹیوں اور سیرووں میں استعمال ہوتی ہے
بِسْمِل
وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح
بِسات
پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت
بِسوا
بیسواں حصہ ؛ ایک بیگھے زرعی زمین کا بیسواں حصہ ، (بیشتر مقامات پر) ایک سو اسی مربع گز کا قطعہؑ آراضی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bis)
bis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔