تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِش" کے متعقلہ نتائج

بِش

زہر

بِشاعَت

بدبودار ہونا

بِشَئی

دنیاوی کاموں میں منہمک ، عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، دنیا دار ، مادیت پرست عیاش.

بِشَم

ناہموار ، کھدرا ، جس تک پہنْچنا مشکل ہو ؛ مشکل ، سخت ؛ ناگوار ، تکلیف دہ ؛ غیر متوازن ؛ خراب ، برا ، منحوس ؛ (ریاضی) وہ عدد جو کسی سے کٹ نہ سکے ، عدد طاق

بِشْٹ

بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی

بِشْت

بِشَب

گرجے کا بڑا پادری ، پادری

بِشَن

(ہندو) ایک دیوتا جو دنیا کی پرورش کرتا ہے ، وشنو (رک)

بِشیش

خاص ، مقرر ، معین ؛ منتخب ، چیدہ ، پسندیدہ ؛ زیادہ ، ادھک

بِشْٹی

آگا پیچھا (عورتیں) ڈھانْکنے کی تاگڑی، لنْگوٹ

بِشْنی

رنڈی کا آشنا ، عیاش ، زانی.

بِشیکھ

رک: بشیش

بِشْنُو

(ہندو) رک: بشن .

بِشَیَک

جو متعلق یا منسوب ہو

بِشَب شاہی

پادریوں کی حکومت ، یورپ میں کلیسائی تسلط ، پاپائے روم کا یورپ کے بادشاہوں پر اثر و نفوذ ، (مجازا) ظلم و استبداد ، مذہبی تعصب.

بِشَپ شاہی

بِشْٹھا

پاکانہ ، گندگی ، غلاظت

بِشارا

رک : بشار

بِشار

زہریلا ، بش بھرا

بِشال

بڑا ، عظیم ؛ وسج ، عراش .

بِشیشَن

خاص ، خصوصی ، ممیز

بِشَیلا

رک: بسیلا

بِشْنَوی

ہندووں کے تین بڑے فرقون میں سے ایک فرقہ جو وشنو جی کی برسٹس کرتا ہے، اس فرقے کا ایک فرد ، بشن کا پجاری شخص

بِشکَنّیا

وہ لڑکی جسے بچپن ہی سے زہر پلا کر پالا گیا ہو (کہا جاتا ہے کہ قدیم ہند کے ہندو حکمراں ایسی لڑکویں کو ان شاہزادوں کے پاس تحفۃً بھیجتے تھے جنہیں اپنے راستے سے ہٹانا مقصود ہوتا تھا

بِشیْشتا

رک : بشیگھتا

بِشْواسی

وفادار ، ایماندار ، قابل اعتماد ، با اعتبار ؛ یقین رکھنے والا ، اعتبار کرنے والا.

بِشْواس

یقین، اعتبار اعتماد بھروسا، وشواس

بِشْواش

رک : بشواس.

بِشُوچِکا

(ہندو دیومالا) ایک راکھشسنی جس نے بڑی تپشیا کے بعد بدکرداروں کو کھا جانے کا بردان حاصل کیا تھا .

بِشْنُوئی

بِشَن پَد

(موسیقی) دھرپد کے اقسام میں وہ گیت جس میں زندگی کے دیوتا وشنو سے اظہار عشق و محبت کیا جاتا ہے

بِشیش کے

خاص طور سے ، خصوصاً ، مزید براں

بِشیش کَر

خاص طور سے ، خصوصاً ، مزید براں

بِشانگ

(موسیقی) مارک تال کی پانْچ قسموں میں سے تیسری قسیم.

بِشْن دیوا

سادھؤں کا فرقہ جو وشنو کے نام پر بھیک مانْگتا ہے.

بِشْن پِرِیت

ملکیت آراضی جو برہمنوں کو بطور معافی دی جاتی ہے تاکہ وہ وشنو کی پوجا پاٹ کا انتظام برقرار رکھیں

بِشَے کَرْنا

عیاشی کرنا ، بھوگ بلاس کرنا ، رنڈٰی بازی کرنا

بِشَن پِرِیت دار

بشن پریت (رک) کا مالک

اردو، انگلش اور ہندی میں بِش کے معانیدیکھیے

بِش

bishबिष

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہر
  • (مجازاً) (زہر کی طرح) مضوت رماں مادہ وغیرہ

Urdu meaning of bish

  • Roman
  • Urdu

  • zahr
  • (majaazan) (zahr kii tarah) mazot rumaa.n maadda vaGaira

English meaning of bish

Noun, Masculine

  • poison

बिष के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़हर
  • (लाक्षणिक) (ज़हर की तरह) प्रबल पदार्थ आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِش

زہر

بِشاعَت

بدبودار ہونا

بِشَئی

دنیاوی کاموں میں منہمک ، عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، دنیا دار ، مادیت پرست عیاش.

بِشَم

ناہموار ، کھدرا ، جس تک پہنْچنا مشکل ہو ؛ مشکل ، سخت ؛ ناگوار ، تکلیف دہ ؛ غیر متوازن ؛ خراب ، برا ، منحوس ؛ (ریاضی) وہ عدد جو کسی سے کٹ نہ سکے ، عدد طاق

بِشْٹ

بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی

بِشْت

بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی

بِشَب

گرجے کا بڑا پادری ، پادری

بِشَن

(ہندو) ایک دیوتا جو دنیا کی پرورش کرتا ہے ، وشنو (رک)

بِشیش

خاص ، مقرر ، معین ؛ منتخب ، چیدہ ، پسندیدہ ؛ زیادہ ، ادھک

بِشْٹی

آگا پیچھا (عورتیں) ڈھانْکنے کی تاگڑی، لنْگوٹ

بِشْنی

رنڈی کا آشنا ، عیاش ، زانی.

بِشیکھ

رک: بشیش

بِشْنُو

(ہندو) رک: بشن .

بِشَیَک

جو متعلق یا منسوب ہو

بِشَب شاہی

پادریوں کی حکومت ، یورپ میں کلیسائی تسلط ، پاپائے روم کا یورپ کے بادشاہوں پر اثر و نفوذ ، (مجازا) ظلم و استبداد ، مذہبی تعصب.

بِشَپ شاہی

پادریوں کی حکومت ، یورپ میں کلیسائی تسلط ، پاپائے روم کا یورپ کے بادشاہوں پر اثر و نفوذ ، (مجازا) ظلم و استبداد ، مذہبی تعصب.

بِشْٹھا

پاکانہ ، گندگی ، غلاظت

بِشارا

رک : بشار

بِشار

زہریلا ، بش بھرا

بِشال

بڑا ، عظیم ؛ وسج ، عراش .

بِشیشَن

خاص ، خصوصی ، ممیز

بِشَیلا

رک: بسیلا

بِشْنَوی

ہندووں کے تین بڑے فرقون میں سے ایک فرقہ جو وشنو جی کی برسٹس کرتا ہے، اس فرقے کا ایک فرد ، بشن کا پجاری شخص

بِشکَنّیا

وہ لڑکی جسے بچپن ہی سے زہر پلا کر پالا گیا ہو (کہا جاتا ہے کہ قدیم ہند کے ہندو حکمراں ایسی لڑکویں کو ان شاہزادوں کے پاس تحفۃً بھیجتے تھے جنہیں اپنے راستے سے ہٹانا مقصود ہوتا تھا

بِشیْشتا

رک : بشیگھتا

بِشْواسی

وفادار ، ایماندار ، قابل اعتماد ، با اعتبار ؛ یقین رکھنے والا ، اعتبار کرنے والا.

بِشْواس

یقین، اعتبار اعتماد بھروسا، وشواس

بِشْواش

رک : بشواس.

بِشُوچِکا

(ہندو دیومالا) ایک راکھشسنی جس نے بڑی تپشیا کے بعد بدکرداروں کو کھا جانے کا بردان حاصل کیا تھا .

بِشْنُوئی

ہندووں کے تین بڑے فرقون میں سے ایک فرقہ جو وشنو جی کی برسٹس کرتا ہے، اس فرقے کا ایک فرد ، بشن کا پجاری شخص

بِشَن پَد

(موسیقی) دھرپد کے اقسام میں وہ گیت جس میں زندگی کے دیوتا وشنو سے اظہار عشق و محبت کیا جاتا ہے

بِشیش کے

خاص طور سے ، خصوصاً ، مزید براں

بِشیش کَر

خاص طور سے ، خصوصاً ، مزید براں

بِشانگ

(موسیقی) مارک تال کی پانْچ قسموں میں سے تیسری قسیم.

بِشْن دیوا

سادھؤں کا فرقہ جو وشنو کے نام پر بھیک مانْگتا ہے.

بِشْن پِرِیت

ملکیت آراضی جو برہمنوں کو بطور معافی دی جاتی ہے تاکہ وہ وشنو کی پوجا پاٹ کا انتظام برقرار رکھیں

بِشَے کَرْنا

عیاشی کرنا ، بھوگ بلاس کرنا ، رنڈٰی بازی کرنا

بِشَن پِرِیت دار

بشن پریت (رک) کا مالک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone