تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِسْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْتَر کے معانیدیکھیے
بِسْتَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ
- پوشاک، لباس
- سامان، اسباب
شعر
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کے
زخموں کو اب گنوں گا میں بستر پہ لیٹ کے
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں
تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
اک رات چاندنی مرے بستر پہ آئی تھی
میں نے تراش کر ترا چہرہ بنا دیا
English meaning of bistar
बिस्तर के हिंदी अर्थ
بِسْتَر کے قافیہ الفاظ
بِسْتَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِسْتَر)
بِسْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔