تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْرا" کے متعقلہ نتائج

بِسْرا

بھول ، نسیان (مثال کیلئے دیکھئے : بسرا پڑنا).

بِسْراہَٹ

بھول، بے توجہی، بے خبری، عدم توجہی، غفلت فراموشی، نسیاں

بِسْرام

استراحت، آرام، قیام، توقف، سکون، امن، چین

بِسْراٹ

بھول، بھولنے کی کیفیت

بِسْراپْنا

زخم کی پیپ وغیرہ دبا دبا کر یا سونْت کر نکالنا

بِسْرانْت

آرام، استراحت

بِسْرا دینا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بِسْرا پَڑْنا

نسیان لاحق ہونا ، حافظہ خراب ہوجانا.

بِسْرام کَرْنا

بود و باش اختیارکرنا، رہنا سہنا، قیام کرنا

بِسْرام لینا

سکونت اختیار کرنا ، رہنا سہنا.

بُھولا بِسْرا

فراموش کردہ، بھلایا ہوا، ایک عرصہ سے بھلایا ہوا

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْرا کے معانیدیکھیے

بِسْرا

bisraaबिसरा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: بِسَر

  • Roman
  • Urdu

بِسْرا کے اردو معانی

صفت

  • بھولا ہوا ، (راستے وغیرہ سے) بھٹکا ہوا (بیشتر بھولا کے ساتھ مستعمل)
  • بھول ، نسیان (مثال کیلئے دیکھئے : بسرا پڑنا).

شعر

Urdu meaning of bisraa

  • Roman
  • Urdu

  • bholaa hu.a, (raaste vaGaira se) bhaTkaa hu.a (beshatar bholaa ke saath mustaamal
  • bhuul, nisiyaa.n (misaal ke li.e dekhi.e ha basra pa.Dnaa)

English meaning of bisraa

Adjective

बिसरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भूल, निसियान, भूला हुआ, मार्ग आदि से भटका हुआ

بِسْرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِسْرا

بھول ، نسیان (مثال کیلئے دیکھئے : بسرا پڑنا).

بِسْراہَٹ

بھول، بے توجہی، بے خبری، عدم توجہی، غفلت فراموشی، نسیاں

بِسْرام

استراحت، آرام، قیام، توقف، سکون، امن، چین

بِسْراٹ

بھول، بھولنے کی کیفیت

بِسْراپْنا

زخم کی پیپ وغیرہ دبا دبا کر یا سونْت کر نکالنا

بِسْرانْت

آرام، استراحت

بِسْرا دینا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بِسْرا پَڑْنا

نسیان لاحق ہونا ، حافظہ خراب ہوجانا.

بِسْرام کَرْنا

بود و باش اختیارکرنا، رہنا سہنا، قیام کرنا

بِسْرام لینا

سکونت اختیار کرنا ، رہنا سہنا.

بُھولا بِسْرا

فراموش کردہ، بھلایا ہوا، ایک عرصہ سے بھلایا ہوا

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone