تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bass" کے متعقلہ نتائج
bass کے لیے اردو الفاظ
bass کے اردو معانی
اسم
- (موسیقی) کھرج
- کسی سازی یا آوازی ہم آہنگ نغمے کی ترتیب میں سب سے نچلا سُر
- مدھر سر
- سب سے دھیمی مردانہ آواز
- ایسی آواز والا شخص
- گہری آواز والا باجا
- یوروپی کٹیرنا مچھلی
- ان میں سے بعض خاصی بڑی ہوتی ہیں اور بطور خوراک استعمال ہوتی ہیں
- شمالی امریکہ کی بحری خار ماہیوں (Serranidae) میں سے کوئی
- باس
- لِنڈَن
- ہبائیہ
- امریکن لنڈن کا درخت یا نرم چھالا والا درخت
صفت
- (موسیقی) مدھم
- گہری، گمبھیر
bass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मूसीक़ी) खरज
- किसी साज़ी या आवाज़ी हम-आहंग नग़्मे की तरतीब में सब से निचला सुर
- मधुर-सुर
- सब से धीमी मर्दाना आवाज़
- ऐसी आवाज़ वाला शख़्स
- गहिरी आवाज़ वाला बाजा
- यूरोपी कुटीरना मछली
- इन में से बा'ज़ ख़ासी बड़ी होती हैं और ब-तौर ख़ुराक इस्ते'माल होती हैं
- शुमाली अमरीका की बहरी ख़ार माहियों (Serranidae) में से कोई
- बास
- लिंडेन
- हुबाइय्या
- अमरीकन लिंडेन का दरख़्त या नर्म छाला वाला दरख़्त
विशेषण
- (मूसीक़ी) मद्धम
- गहरी, गंभीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bass)
bass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔