تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beep" کے متعقلہ نتائج
beep کے لیے اردو الفاظ
beep کے اردو معانی
اسم
- موٹر کار کے ہارن کی آواز.
- اسی طرح کی کوئی تیز آواز۔.
فعل
- ایسی آواز نکالنا.
beep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मोटर कार के हॉर्न की आवाज़
- इसी तरह की कोई तेज़ आवाज़।
क्रिया
- ऐसी आवाज़ निकालना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا
ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا
ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا گو اَنْداز
باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)
باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز
باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)
باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا
خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا
باپ دادا کا نام ڈُوب جانا
خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا
باپ کَرے باپ پائے بیٹا کَرے بیٹا پائے
ہر ایک اپنے اعمال کی سزا خود بھگتے کا ، ایک کے لئے کی سزا دوسرے کو نہیں ملے گی
باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی
جب کسی کو ایسی عزت ملے جس کا وہ اہل نہ ہو تو کہتے ہیں جیسے باپ کی آشنا ایک قسم کی ماں بن جاتی ہے
باپ نَر کَٹَیّا ، پُوت بَھگْتَیّا
گلا کاٹنے والے یعنی شامَل کا عبادت گزار بیٹا، نالائقوں کی لائق اولاد
باپ کو آٹا نَہ مِلے جو اِینْدَھن کو بھیجے
کوئی ایسی صورت پیدا نہ ہو جس کے نتیجے میں کام کرنا پڑجائے ، سست اور کاہل کی نسبت مستعمل
باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی
جس سے دشمنی اسی کے یگانوں سے دوستی، بزرگوں سے لڑائی اور خوردوں سے دوستانہ مراسم
باپ پَر پُوت
ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
باپ کے گلے میں موگرے، پوت کے گلے میں رُدراکش
نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ باپ تو لکڑی کے دانوں کا ہار پہنتا تھا مگر بیٹا جواہرات کا کنٹھا پہنتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beep)
beep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔