تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز کے معانیدیکھیے
باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز
baap na maare pid.Dii beTaa tiir-andaaz•बाप न मारे पिदड़ी बेटा तीर-अंदाज़
ضرب المثل
باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز کے اردو معانی
-
باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)
مثال - رائے صاحب، آپ نے کچھ سنا؟ باپ نہ ماری پدڑی، بیٹا تیر انداز، باوا جان تو عمر بھر قلم گھستے رہے، اور بیٹا جی چلے ہیں لڑائی میں زور آزمائی کرنے۔
बाप न मारे पिदड़ी बेटा तीर-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
-
बाप दादा से कुछ हो नहीं सका बेटा सोरमाई दिखाता है (वो लोग जिन के बुज़ुर्गों से कुछ ना होसका, जब बढ़ चढ़ कर दावे करते हैं तो इस मौक़ा पे तंज़िया कहा जाता है)
उदाहरण - राय साहब, आपने कुछ सुना? बाप न मारी पिदड़ी, बेटा तीर अंदाज़, बावा जान तो उम्र भर क़लम घिसते रहे, और बेटा जी चले लड़ाई में ज़ोर-आज़माई करने।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز)
باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔