تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ دادا کا نام ڈُبو دینا" کے متعقلہ نتائج

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

خاندان کی عزت برباد کرنا، خاندان کو دھبہ لگانا

باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا

خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا

اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ دادا کا نام ڈُبو دینا کے معانیدیکھیے

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

baap daadaa kaa naam Dubo denaaबाप दादा का नाम डुबो देना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

Urdu meaning of baap daadaa kaa naam Dubo denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaandaan kii izzat ko baTaa lagaanaa, bure afaal se buzurgo.n ko badnaam karnaa

बाप दादा का नाम डुबो देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ख़ानदान की इज़्ज़त को बट्टा लगाना, मर्यादा को नष्ट करना, बुरे कामों से बाप दादा को बदनाम करना, कलंकित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

خاندان کی عزت برباد کرنا، خاندان کو دھبہ لگانا

باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا

خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا

اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ دادا کا نام ڈُبو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone