تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ کا گَھر" کے متعقلہ نتائج

باپ کا گَھر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

ضامِن نَہ ہووے باپ کا، یہ ضامِنی گَھر پاپ کا

ضامن ہونا یا ضمانت دینا بہت برا ہے، اس سے انکار کر دینا بہتر ہے

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا

غریبوں کے یہاں بوڑھا آدمی مر جائے تو ایک مفت کا کھانے والا کم ہو جاتا ہے مگر ایک بچہ پیدا ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے اتنے ہی رہتے ہیں

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ کا گَھر کے معانیدیکھیے

باپ کا گَھر

baap kaa gharबाप का घर

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

باپ کا گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

    مثال ہمارے اطالوی دوست اپنے باپ کا گھر سمجھ کے خالی مقامات پر درانہ گھسے چلے گئے۔

Urdu meaning of baap kaa ghar

  • Roman
  • Urdu

  • mauruusii ghar jise be jhijak istimaal kiya jaaye, vo ghar jis kii milkiyat ka qaanuunii haq haasil ho

बाप का घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पारंपरिक घर जिसे बे झिजक प्रयोग किया जाये, वह घर जिसके स्वामित्व का वैधानिक अधिकार प्राप्त हो

    उदाहरण हमारे अतालवी दोस्त अपने बाप का घर समझ के ख़ाली मुक़ामात पर दुर्राना घुसते चले गए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باپ کا گَھر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

ضامِن نَہ ہووے باپ کا، یہ ضامِنی گَھر پاپ کا

ضامن ہونا یا ضمانت دینا بہت برا ہے، اس سے انکار کر دینا بہتر ہے

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا

غریبوں کے یہاں بوڑھا آدمی مر جائے تو ایک مفت کا کھانے والا کم ہو جاتا ہے مگر ایک بچہ پیدا ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے اتنے ہی رہتے ہیں

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ کا گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ کا گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone