تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beau" کے متعقلہ نتائج
beau کے لیے اردو الفاظ
beau کے اردو معانی
beau के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باع
دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ
بے اَولاد
جس کے کوئی بچہ نہ ہو، جس کے اولاد نہ ہو، جس سے کوئی پیدا نہ ہوا ہو، بیٹا بیٹی نہ رکھنے والا، اوت نپوتا
بُوئی
ایک قسم کا جھاڑی دار بوٹا جو جھانْگڑ کی طرح سفید جنْگون میں کھڑا رہتا ہے اور جسے لوگ جلا کر کھنا پکاتے ہیں، ایک بیل دار بوئی جس کے پتے پان کے برابر موئے اور لیس دار ہوتے ہیں اور اس کا پھل مکوہ سے مشابہ ہوتا ہے، (انگریزی) (Basella alba)
عَبا
کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا
با اُصُوْل
اصول سے منسوب، ضابطے یا دستور کے مطابق، بنیادی، معقولات کی رو سے درست، ضابطے یا دستور کا پابند
آؤ بوا لڑایں لڑے ہماری بلا
خواہ مخواہ لڑائی مول لینے کے موقع پر کہا جاتا ہے، کہتے ہیں ایک سہیلی نے دوسری سے کہا آؤ بوا لڑیں، دوسری نے کہا لڑے میری بلا، پہلی نے جواب دیا، بلا لگے تجھے، بس لڑائی شروع ہوگئی
بی بُھچْڑی کی کَڑھائی
وہ کڑھائی جس میں مخنث نیاز کے طور پر پکوان تیار کرتے ہیں (ان کا عقیدہ ہے کہ اس کڑھائی کا پکوان کھانے والا مخنث ہوجاتا ہے
بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے
بڑے کی خطا پر چھوٹے کی کم بختی یعنی بڑا غلطی کرے اور چھوٹا پکڑا جائے
بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو
اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beau)
beau
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔