تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beauty" کے متعقلہ نتائج
beauty کے لیے اردو الفاظ
beauty کے اردو معانی
اسم
- حُسْن
- جَمال
- روپ
- خُوبْصُورْتی
- سُنْدَر
- گوری
- کامنی
- پری
- پَری پَیکَر
- حَسِین
- زیبائی
- خُوبی
- بول چال: جاذب نظر خصوصیت یا خوبی کا پہلو
- وہ خصوصیات جو ذوق جمال خصوصاً نظر کو لبھائیں
- مجموعۂ کمالات جس کے سبب کوئی چیز آنکھوں کے لیے خوش کن ہو
- مجموعی طور پر وہ خوبیاں جو ذوق لطیف کے لیے باعث فرحت ہوں
- آنکھ، کان یا ذہن کو خوشی پہنچانے والی کوئی خوبی
- رعنائی
- ایک خاص ادا یا عشوہ
- وہ جو خوبصورت ہو
- حسین شخص خصوصاً حسین عورت
- کوئی زیبا شے
beauty के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हुस्न
- जमाल
- रूप
- ख़ूबसूरती
- सुंदर
- गोरी
- कामनी
- परी
- परी-पैकर
- हसीन
- ज़ेबाई
- ख़ूबी
- बोल चाल: जाज़िब-ए-नज़र ख़ुसूसियत या ख़ूबी का पहलू
- वो ख़ुसूसियात जो ज़ौक़-ए-जमाल ख़ुसूसन नज़र को लुभाएँ
- मजमू'आ-ए-कमालात जिस के सबब कोई चीज़ आँखों के लिए ख़ुश-कुन हो
- मजमू'ई तौर पर वो खूबियाँ जो ज़ौक़-ए-लतीफ़ के लिए बा'इस-ए-फ़रहत हों
- आँख, कान या ज़ेहन को ख़ुशी पहुँचाने वाली कोई ख़ूबी
- रा'नाई
- एक ख़ास अदा या 'इश्वा
- वो जो ख़ूबसूरत हो
- हुसैन शख़्स ख़ुसूसन हसीन 'औरत
- कोई ज़ेबा शय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَٹْیا
پگڈنڈی ، وہ پتلا سا راستہ جو کھیتوں یا میدانوں میں لوگوں کی آمد و رفت کے سبب بن جاتا ہے ، تنگ راستہ.
بوٹِیاں توڑْ توڑْ کَرْ کھانا
رہ رہ کر پیچ و تاب کھانا، سوچ سوچ کر افسوس کرنا (عموماً ’ اپنی ‘ کے ساتھ مستعمل)
بوٹِیاں کاٹْنا
سخت برہم ہونا، جھلانا، رنج و غم میں سواے ضبط یا حسرت کے کچھ نہ کرسکنا (عموماً ’اپنی‘ کے ساتھ مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beauty)
beauty
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔