تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bail" کے متعقلہ نتائج
bail کے لیے اردو الفاظ
bail کے اردو معانی
فعل متعدی
- ڈول یا کسی برتن سے (کشتی کے) اندر کا پانی باہر پھینکنا
- پانی الیچنا (عام طور پر out کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
- ضمانت دینا
- قید یا گرفتاری سے کسی شخص کو ضمانت پر چھڑانا کہ وہ عندالطلب حاضر عدالت ہو کر جوابدہ ہوگا
- مچلکہ لینا
- ضامنی منظور کرنا
- مصیبت میں کسی کو مالی امداد دینا
فعل لازم
- پانی الچنا
- ہوائی جہاز سے بذریعہ چھتری، پیراشوٹ اترنا
اسم
- (کرکٹ) گلی جو وکٹوں پر رکھی جاتی ہے
- ضامن
- قیدی کو چھڑانے کے لیے ایک یا بہت سے افراد جو ملزم کی عدالت میں حاضری کے ضامن ہوں
- ضمانت
- روک
- ٹائپ رائٹر کی موٹی سلاخ جس کے ذریعے کاغذ قابو میں رہتا ہے
- (ماہی گیری) تار کا آلہ جو چرخی پر ڈوری کو قابو میں رکھتا ہے
- کیتلی یا گاگر کا حلقہ نما دستہ
bail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- डोल या किसी बर्तन से (कश्ती के) अंदर का पानी बाहर फेंकना
- पानी उलेचना ('आम तौर पर out के साथ इस्ते'माल होता है)
- ज़मानत देना
- क़ैद या गिरफ़्तारी से किसी शख़्स को ज़मानत पर छुड़ाना कि वो 'इंदत्तलब हाज़िर-ए-'अदालत हो कर जवाब-देह होगा
- मुचलका लेना
- ज़ामिनी मंज़ूर करना
- मुसीबत में किसी को माली इम्दाद देना
अकर्मक क्रिया
- पानी उलचना
- हवाई जहाज़ से ब-ज़री'आ छतरी, पैराशूट उतरना
संज्ञा
- (क्रिकेट) गुल्ली जो विकटों पर रखी जाती है
- ज़ामिन
- क़ैदी को छुड़ाने के लिए एक या बहुत से अफ़राद जो मुल्ज़िम की 'अदालत में हाज़िरी के ज़ामिन हों
- ज़मानत
- रोक
- टाइपराइटर की मोटी सलाख़ जिस के ज़री'ए काग़ज़ क़ाबू में रहता है
- (माही गीरी) तार का आला जो चर्ख़ी पर डोरी को क़ाबू में रखता है
- केतली या गागर का हल्क़ा-नुमा दस्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَل
تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی، وہ بل بھر اور نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہراً محسوس نہ ہو
بَعْل
چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت
بیل ہَڈّی
گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.
bailee
قانون: وہ شخص یا اشخاص جنہیں مال کسی خاص مقصد کے لیے عارضی طور پر سونپا جائے، مثلاً بطور امانت یا مرمّت وغیرہ کے لیے، تحویل دار۔.
بَیل کی دُم کِدَھر ہے
اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے
بَیل نَہ کُودا، کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون
جب کوئی امید خلاف کام کرے یا بے موقع بات کرے تو کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bail)
bail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔