تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا کے معانیدیکھیے
بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا
bail kaa bail gayaa, nau haath kaa pag.haa gayaa•बैल का बैल गया, नौ हाथ का पगहा गया
ضرب المثل
بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا کے اردو معانی
-
بہت سخت نقصان ہوا
مثال - پَگہَا= وہ رسی جس سے ڈھور باندھتے ہیں یا جو بیل کی پچھاڑی سے پیٹھ تک کَسی ہوتی ہے
बैल का बैल गया, नौ हाथ का पगहा गया के हिंदी अर्थ
-
अत्यधिक हानि हुई
विशेष - पगहा= वह रस्सी जिससे ढोर बाँधते हैं या जो बैल की पिछाड़ी से पीठ तक कसी होती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا)
بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔