تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیل" کے متعقلہ نتائج

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

بیل

بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).

بیل

گھنٹی

بَیَل

सूर्य

بِیْل

अंदर से खाली

بَیل پَھل

بیل کا گود، بیل کا پھل

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بَیلی

رک: بہلی .

بَیل سَونٹھ

ایک پودا

بَیل بان

بیلوں کا رکھوالا یا ان کی پرورش اور خرید و فروخت کرنے والا، بلدیا

بَیلِف

عدالت کا وہ اہلکار یا کارندہ جو سمن وغیرہ کی تعمیل کے لیے مقرر ہوتا ہے

بَیلان

بیلون (رک) کا قدیم تلفظ.

بَیل کی دُم کِدَھر ہے

اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بَیل جوتْنا

to yoke oxen to a carriage or to a plough

بَیل لَگانا

بیل جوتنا، بیلوں کے ذریعہ کھیت جوتنا

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

بَیل بیگاری

وہ بیل جوعوام کے کاموں کے لیے داغ کو مخصوص کردیے گئے ہوں

بیل ہَڈّی

گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.

بَیل نَہ کُودا، کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

جب کوئی امید خلاف کام کرے یا بے موقع بات کرے تو کہتے ہیں

بَیل بَیل جی کا جَوال

سانڈ جنجال ہوتا ہے

بیلْچَہ

لمبے دستے اور پھاوڑے کے سے پھل کا ایک اوزار، کدال

بَیلا خَرْچ

خیرات، تصدق

بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ

محنتی مشقت میں رہیں اور عیاش چین کریں

بَیلَنْس شِیٹ

ششماہی یاسالانہ آمدوخرچ اور بچت کے پورے حساب کا چٹھا

بیل ہونا

رک : بیل چلنا

بَیل کے سامْنے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل کے آگے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل سَرکاری، یاروں کی ٹِٹْکاری

آپس میں بھڑکا کر لڑائی کرا دینے کی نسبت مستعمل

بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا

بہت سخت نقصان ہوا

بیلْنی مِین٘ار

(تعمیر) مدوّر یعنی گول شکل کا بنا ہوا مینار

بیلْچَہ کار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بیلْچَہ دار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بَیلَنْس سَنبھالْنا

توازن کو برقرار رکھنا ، وسط میں ہونا اور کسی ایک جانب دوسری جانب سے زیادہ بوجھ نہ ڈالنا.

بیل پَت

بیل کے وہ پتے جو شیوجی کی پوجا کے وقت چڑھائے جاتے ہیں

بیل کَش

फावड़ा चलानेवाला।

بیل پَتّی

بیل پات، بیل کے درخت کی پتی

بیل بَٹّا

وہ نچھاور جو دولھا دلھن پر تصدق کرکے ارباب نشاط کو دیا جائے، انعام

بیل پَتَّر

(لفظاً) بیل (درخت) کے پتے

بیل گِری

بیل کے گودے کا برادہ جو عموماً دوا میں استعمال ہوتا ہے

بیل بُوٹا

۱. نقش ونگار، پھولوں اوردرختوں کی تصویریں جو کاغذ یا کپڑے یا دھات وغیرہ پر بنائی جائیں .

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بیلْنا

۱. (بیلن سے ) دبانا، ملنا، کچلنا، دبا کر اور رگڑ کر پھیلانا یا بڑھانا .

بیل مَلنا

ارباب نشاط کو شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر صدقہ اور انعام حاصل ہونا.

بیل پَڑْنا

ارباب نشاط کو دولھا دولھن کا نچھاور یا انعام دیا جاتا .

بیل پَھلْنا

اولاد ہونا .

بیلْکی

بیل پالنے یا چرانے والا شخص، چرواہا، گوالا

بیل بُنیاد

اصل نسل، کنبہ، قبیلہ، خاندان، گھرباروغیرہ

بِیْل زَن

پھاوڑا چلانے والا، کدال چلانے والا، کسان، کاشت کار

بیلَن

لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے

بیلَک

ڈانڈا، پھرسا، پھاوڑا، بیلچہ

بیل بَدھانا

نسل بڑھانا

بیلَر

وہ شخص جو کسی کے پاس کوئی مال بطور امانت رکھے، امانت میں دینے والا، سپرد کرنے والا

بیل ڈُھونڈنا

(ٹھگی) لاش گاڑنے یا سامان چھپانے کو کسی ویران مقام کی تلاش کرنا

بیل بَڑھانا

نسل بڑھانا

بیلْچَک

رک : بیلچہ .

بیل دار

پھاوڑے سے کام کرنے والا مزدور، کھدائی کرنے والا مزدور

بیل پات

بیل کے درخت کی پتی

بیل سَنبھالْنا

(ٹھگی ؛ ملتانی) لاش یا مسافروں کا لوٹا ہوا مال چھپانا

بیلاوْنا

مویشیوں کو اکٹھا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیل کے معانیدیکھیے

بَیل

bailबैल

اصل: سنسکرت

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

بَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نر گاو، گائے کا نر
  • (مجازاً) بے وقوف، احمق (اکثر نرے کے ساتھ)

شعر

Urdu meaning of bail

  • Roman
  • Urdu

  • nar gaav, gaay ka nar
  • (majaazan) bevaquuf, ahmaq (aksar nire ke saath

English meaning of bail

Noun, Masculine

  • ox, bull
  • (metaphorical) blockhead, fool

बैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पालतू पशु जिसे खेतों, गाड़ियों में जोतते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

بیل

بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).

بیل

گھنٹی

بَیَل

सूर्य

بِیْل

अंदर से खाली

بَیل پَھل

بیل کا گود، بیل کا پھل

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بَیلی

رک: بہلی .

بَیل سَونٹھ

ایک پودا

بَیل بان

بیلوں کا رکھوالا یا ان کی پرورش اور خرید و فروخت کرنے والا، بلدیا

بَیلِف

عدالت کا وہ اہلکار یا کارندہ جو سمن وغیرہ کی تعمیل کے لیے مقرر ہوتا ہے

بَیلان

بیلون (رک) کا قدیم تلفظ.

بَیل کی دُم کِدَھر ہے

اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بَیل جوتْنا

to yoke oxen to a carriage or to a plough

بَیل لَگانا

بیل جوتنا، بیلوں کے ذریعہ کھیت جوتنا

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

بَیل بیگاری

وہ بیل جوعوام کے کاموں کے لیے داغ کو مخصوص کردیے گئے ہوں

بیل ہَڈّی

گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.

بَیل نَہ کُودا، کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

جب کوئی امید خلاف کام کرے یا بے موقع بات کرے تو کہتے ہیں

بَیل بَیل جی کا جَوال

سانڈ جنجال ہوتا ہے

بیلْچَہ

لمبے دستے اور پھاوڑے کے سے پھل کا ایک اوزار، کدال

بَیلا خَرْچ

خیرات، تصدق

بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ

محنتی مشقت میں رہیں اور عیاش چین کریں

بَیلَنْس شِیٹ

ششماہی یاسالانہ آمدوخرچ اور بچت کے پورے حساب کا چٹھا

بیل ہونا

رک : بیل چلنا

بَیل کے سامْنے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل کے آگے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل سَرکاری، یاروں کی ٹِٹْکاری

آپس میں بھڑکا کر لڑائی کرا دینے کی نسبت مستعمل

بیل کا بیل گیا، نَو ہاتھ کا پگہا گیا

بہت سخت نقصان ہوا

بیلْنی مِین٘ار

(تعمیر) مدوّر یعنی گول شکل کا بنا ہوا مینار

بیلْچَہ کار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بیلْچَہ دار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بَیلَنْس سَنبھالْنا

توازن کو برقرار رکھنا ، وسط میں ہونا اور کسی ایک جانب دوسری جانب سے زیادہ بوجھ نہ ڈالنا.

بیل پَت

بیل کے وہ پتے جو شیوجی کی پوجا کے وقت چڑھائے جاتے ہیں

بیل کَش

फावड़ा चलानेवाला।

بیل پَتّی

بیل پات، بیل کے درخت کی پتی

بیل بَٹّا

وہ نچھاور جو دولھا دلھن پر تصدق کرکے ارباب نشاط کو دیا جائے، انعام

بیل پَتَّر

(لفظاً) بیل (درخت) کے پتے

بیل گِری

بیل کے گودے کا برادہ جو عموماً دوا میں استعمال ہوتا ہے

بیل بُوٹا

۱. نقش ونگار، پھولوں اوردرختوں کی تصویریں جو کاغذ یا کپڑے یا دھات وغیرہ پر بنائی جائیں .

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بیلْنا

۱. (بیلن سے ) دبانا، ملنا، کچلنا، دبا کر اور رگڑ کر پھیلانا یا بڑھانا .

بیل مَلنا

ارباب نشاط کو شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر صدقہ اور انعام حاصل ہونا.

بیل پَڑْنا

ارباب نشاط کو دولھا دولھن کا نچھاور یا انعام دیا جاتا .

بیل پَھلْنا

اولاد ہونا .

بیلْکی

بیل پالنے یا چرانے والا شخص، چرواہا، گوالا

بیل بُنیاد

اصل نسل، کنبہ، قبیلہ، خاندان، گھرباروغیرہ

بِیْل زَن

پھاوڑا چلانے والا، کدال چلانے والا، کسان، کاشت کار

بیلَن

لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے

بیلَک

ڈانڈا، پھرسا، پھاوڑا، بیلچہ

بیل بَدھانا

نسل بڑھانا

بیلَر

وہ شخص جو کسی کے پاس کوئی مال بطور امانت رکھے، امانت میں دینے والا، سپرد کرنے والا

بیل ڈُھونڈنا

(ٹھگی) لاش گاڑنے یا سامان چھپانے کو کسی ویران مقام کی تلاش کرنا

بیل بَڑھانا

نسل بڑھانا

بیلْچَک

رک : بیلچہ .

بیل دار

پھاوڑے سے کام کرنے والا مزدور، کھدائی کرنے والا مزدور

بیل پات

بیل کے درخت کی پتی

بیل سَنبھالْنا

(ٹھگی ؛ ملتانی) لاش یا مسافروں کا لوٹا ہوا مال چھپانا

بیلاوْنا

مویشیوں کو اکٹھا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone