تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ball" کے متعقلہ نتائج

ball

گیند

بَلّاع

بہت کھانے والا، پیٹو

ball cock

حوض میں دستے دار چول سے بندھا کھوکھلا گولا جس کی بالائی اور زیریں جنبش سے حوض میں پانی کی سطح ہموار رہتی ہے۔.

بال پیْن

گولی نما نوک کا قلم جس کے اندر سیاہی سے بھری ہوئی ایک پتلی سی نلکی ہوتی ہے (جسے رفل کہتے ہیں)، جیسے: فونٹن پین کے بعد بال پین کی ایجاد سے لکھنے کے کام میں بڑی سہولت ہوگئی ہے

bill

حِساب

بال جوائِنٹ

Ball joint

balled

گولا

ballad

افسانوی یا اساطیری نظم یا گیت.

balling

گولا

bally

عوام: برط bloody صف۳ جس کی یہ ایک نسبتاً نرم شکل ہے۔.

بَلِّیوں

لکڑی کا بڑا ٹکڑا، بانس

بَلَّہ

(کسرت) ایک وزنی ورزشی آلہ جا منگری سے دیکھنا ہوتا ہے

ballonet

غُبارچَہ

ballboy

لان ٹینس میں گیندیں اٹھا کر دینے والا لڑکا یا لڑکی.

ballade

تین تین مصرعوں کے بند والی نظم جس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اختتامی بند ہوتا ہے، ایک طرح کا ترجیع بند.

بَلّا

کرکٹ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا چپتا ڈنڈا جس سے گیند پر ضرب لگاتے ہیں

ballet

مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.

ballot

قُرْعَہ

bally hoo

شور شرابہ؛ ہڑبونگ۔.

balladry

بیلیڈ کی شاعری.

بَلّے باز

کرکٹ کے کھیل میں بلے سے کھیل رہا کھلاڑی، بلے سے گیند پر مارنے کے عمل میں ماہر کھلاری، بیٹسمین

balloon

غُبّارَہ

balloonist

غُبارَہ باز

ballooning

غبارہ

ballast

کوئی وزن جو غبارے یا جہاز میں توازن قائم رکھنے کے لیے رکھا جائے، بار توازن.

balladeer

بیلیڈ گانے یا لکھنے والا.

بَلِّغ

آیہ یا ایّہا الرسولُ بلّغ ماانزل الیک من رہّک (= اے رسول جو (حکم خدا کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اسے (امت تک) پہن٘چا دو) کا اقتباس واختصار (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل).

ballroom

رقص گاہ۔.

ballocks

کا متبادل۔.

ballista

منجنیق ، زمانہ قدیم کی پتھر کے گولے پھینکنے والی مشین۔.

ballpark

امریکا بیس بال کے کھیل کا میدان۔.

ballyrag

عوام: کسی سے چالبازی کرنا، پھٹکارنا، تنگ کرنا۔.

ballon d'essai

نئی پالسی کے ردّعمل کو جانچنے کا تجربہ ۔.

بَلّے بازی

کرکٹ کے کھیل میں بلے سے گیند پر مارنے کا عمل، بلے کو گیند سے مار کر رن بنانے کا کام، بیٹنگ، کسی ٹیم کی رن بنانے والی پاری

بَلّی مار

کشتی چلانے والا ، کِھوَیّا ، ملاح

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

بَلَّر

لہر، موج

ballistic pendulum

ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے

ballerina

بیلے ڈانس کی رقاصہ۔.

ballistic

پُرتاب گولوں وغیرہ سے متعلق۔.

بَلّی ڈُباو

(ملاحی) (پانی کے لیے) تقریباً دس گز گہرا ، دریا کا وہ حصہ جہاں بلی سے کشتی چلانا ممکن نہ ہو

ballistics

گولوں، آتشی ہتھیاروں کا علم۔.

بَلَّبھ

منہ لگنا

balletomane

بیلے کا رسیا۔.

بولِن٘گ

(کرکٹ) بلہ باز کھلاڑی کی طرف اسے کھلانے کے لیے مقرر طریقے سے گین٘د پھین٘کْنا

بَلَّم بَرْدار

وہ شخص جو امیروں کی سواری کے آگے بلم لے کر چلے، عصا برادر، نیزہ بردار

بَلّی مارْنا

کشتی چلانا، ناو کھینا

بال پوائِنْٹ

Ballpoint pen

بَلِّیوں پانی ہونا

بہت زیادہ پانی ہونا، گہراور اتھاہ پانی ہونا

بَلِّیوں کَلیجہ اُچھلنا

سخت ڈر اور گھبراہٹ ہونا، دل بہت دھڑکنا

بَلِّیوں پانی اُچَھلنا

a big storm to rage

بَلّی کی بَلّی ہے

بہت طویل القامت ہے ، بہت لمبا ہے

بِا اللّٰہ

خدا کی قسم ، واللہ.

بِل بورْڈ

billboard

bill of lading

بارنامہ جہاز

bill of indictment

فرد جرم

bill of fare

فہرِست طَعام

بَلل

dampness, moisture

belial

شیطان-.

بِلال

حضور صلعم کے ایک صحابی اور مسجد نبوی کے خوش گلو موذن کا نام

ball کے لیے اردو الفاظ

ball

bɔːl

ball کے اردو معانی

اسم

  • گیند
  • مدور شے
  • گولا
  • گولی
  • ڈھیلا
  • پیچک
  • جرم فلکی
  • کرہ
  • گلوب یا کوئی گولائی نما شے جو مختلف مادوں کا بنا ہوا اور کئی سازوں کا ہو
  • چمڑے، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولا جس سے لڑکے کھیلتے ہیں
  • بیس بال، فٹ بال، ٹینس اور گالف کے کھیلوں میں مستعمل ہے
  • ایسا گیند جو کھیل یا کسی کام میں استعمال ہو جیسے اچھالنا، پٹخنا اور دور پھینکنا وغیرہ جیسے اونچا، نیچا اور ترچھا گیند
  • بیس بال کا گیند جو بہت اونچا چلا جائے یا نیچا رہ جائے یا پلیٹ پر نہ آئے اور جسے کھلاڑی ضرب نہ مارے ؍ نہ کھیلے
  • گیند سے کھیلا جانے والا کھیل خاص طور پر بیس بال
  • ٹھوس قسم کا توپ گولا جو ابتدا میں مدور ہوتا تھا لیکن آج کل مخروطی یا بیلن نما بنتا ہے، توپ یا چھوٹے ہتھیاروں میں استعمال ہونے کے لیے (shell سے متمیز)
  • گولے اور چھوٹی گولیاں توپ یا بندوق وغیرہ کی
  • کوئی بھی گول یا مدور شے جیسے (گوشت کا) کوفتہ یا آگ کا گولا
  • گولا جو دھاگے، ستلی اور سوت کو لپیٹ کر بنایا جائے
  • چھوٹی یا بڑی گولی کی شکل میں کوئی دوا
  • جسمانی اعضا کا گولائی نما بڑھا ہوا حصہ جیسے ہتھیلی یا تلوے کا گول ابھار
  • (فلکیات) اجرام فلکی میں کوئی ستارہ یا سیارہ جیسے زمین
  • اجتماعی رقص
  • ناچنے کے لیے عورتوں اور مردوں کا سماجی اجتماع

فعل متعدی

  • مدور کرنا
  • گول کرنا
  • گیند کی شکل بنانا
  • گولائی نما بنانا
  • (عوامی) غلطی کر کے برباد کر دینا
  • مغالطے میں ڈالنا
  • پریشان کرنا
  • الجھانا

فعل لازم

  • مدور ہونا
  • گیند کی شکل بن جانا یا گیند کی طرح ہو جانا

ball के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गेंद
  • मुदव्वर-शय
  • गोला
  • गोली
  • ढेला
  • पेचक
  • जिर्म-ए-फ़लकी
  • कुर्रा
  • ग्लोब या कोई गोलाई नुमा शय जो मुख़्तलिफ़ माद्दों का बना हुआ और कई साज़ों का हो
  • चमड़े, कपड़े या रबड़ वग़ैरा का वो गोला जिस से लड़के खेलते हैं
  • बेसबॉल, फ़ुटबाल, टेनिस और गॉल्फ़ के खेलों में मुस्ता'मल है
  • ऐसा गेंद जो खेल या किसी काम में इस्ते'माल हो जैसे उछालना, पटख़ना और दूर फेंकना वग़ैरा जैसे ऊँचा, नीचा और तिरछा गेंद
  • बेसबॉल का गेंद जो बहुत ऊँचा चला जाए या नीचा रह जाए या प्लेट पर न आए और जिसे खिलाड़ी ज़र्ब न मारे / न खेले
  • गेंद से खेला जाने वाला खेल खास तौर पर बेसबॉल
  • ठोस क़िस्म का तोप गोला जो इब्तिदा में मुदव्वर होता था लेकिन आजकल मख़रूती या बेलन नुमा बनता है, तोप या छोटे हथियारों में इस्ते'माल होने के लिए (shell से मुतमय्यज़)
  • गोले और छोटी गोलियाँ तोप या बंदूक़ वग़ैरा की
  • कोई भी गोल या मुदव्वर शय जैसे (गोश्त का) कोफ़्ता या आग का गोला
  • गोला जो धागे, सुतली और सूत को लपेट कर बनाया जाए
  • छोटी या बड़ी गोली की शक्ल में कोई दवा
  • जिस्मानी आ'ज़ा का गोलाई नुमा बढ़ा हुआ हिस्सा जैसे हथेली या तलवे का गोल उभार
  • (फ़लकियात) अजराम-ए-फ़लकी में कोई सितारा या सय्यरा जैसे ज़मीन
  • इज्तिमा'ई-रक़्स
  • नाचने के लिए 'औरतों और मर्दों का समाजी इज्तिमा'

सकर्मक क्रिया

  • मुदव्वर करना
  • गोल करना
  • गेंद की शक्ल बनाना
  • गोलाई नुमा बनाना
  • ('अवामी) ग़लती कर के बर्बाद कर देना
  • मुग़ालते में डालना
  • परेशान करना
  • उलझाना

अकर्मक क्रिया

  • मुदव्वर होना
  • गेंद की शक्ल बिन जाना या गेंद की तरह हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ball

گیند

بَلّاع

بہت کھانے والا، پیٹو

ball cock

حوض میں دستے دار چول سے بندھا کھوکھلا گولا جس کی بالائی اور زیریں جنبش سے حوض میں پانی کی سطح ہموار رہتی ہے۔.

بال پیْن

گولی نما نوک کا قلم جس کے اندر سیاہی سے بھری ہوئی ایک پتلی سی نلکی ہوتی ہے (جسے رفل کہتے ہیں)، جیسے: فونٹن پین کے بعد بال پین کی ایجاد سے لکھنے کے کام میں بڑی سہولت ہوگئی ہے

bill

حِساب

بال جوائِنٹ

Ball joint

balled

گولا

ballad

افسانوی یا اساطیری نظم یا گیت.

balling

گولا

bally

عوام: برط bloody صف۳ جس کی یہ ایک نسبتاً نرم شکل ہے۔.

بَلِّیوں

لکڑی کا بڑا ٹکڑا، بانس

بَلَّہ

(کسرت) ایک وزنی ورزشی آلہ جا منگری سے دیکھنا ہوتا ہے

ballonet

غُبارچَہ

ballboy

لان ٹینس میں گیندیں اٹھا کر دینے والا لڑکا یا لڑکی.

ballade

تین تین مصرعوں کے بند والی نظم جس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اختتامی بند ہوتا ہے، ایک طرح کا ترجیع بند.

بَلّا

کرکٹ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا چپتا ڈنڈا جس سے گیند پر ضرب لگاتے ہیں

ballet

مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.

ballot

قُرْعَہ

bally hoo

شور شرابہ؛ ہڑبونگ۔.

balladry

بیلیڈ کی شاعری.

بَلّے باز

کرکٹ کے کھیل میں بلے سے کھیل رہا کھلاڑی، بلے سے گیند پر مارنے کے عمل میں ماہر کھلاری، بیٹسمین

balloon

غُبّارَہ

balloonist

غُبارَہ باز

ballooning

غبارہ

ballast

کوئی وزن جو غبارے یا جہاز میں توازن قائم رکھنے کے لیے رکھا جائے، بار توازن.

balladeer

بیلیڈ گانے یا لکھنے والا.

بَلِّغ

آیہ یا ایّہا الرسولُ بلّغ ماانزل الیک من رہّک (= اے رسول جو (حکم خدا کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اسے (امت تک) پہن٘چا دو) کا اقتباس واختصار (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل).

ballroom

رقص گاہ۔.

ballocks

کا متبادل۔.

ballista

منجنیق ، زمانہ قدیم کی پتھر کے گولے پھینکنے والی مشین۔.

ballpark

امریکا بیس بال کے کھیل کا میدان۔.

ballyrag

عوام: کسی سے چالبازی کرنا، پھٹکارنا، تنگ کرنا۔.

ballon d'essai

نئی پالسی کے ردّعمل کو جانچنے کا تجربہ ۔.

بَلّے بازی

کرکٹ کے کھیل میں بلے سے گیند پر مارنے کا عمل، بلے کو گیند سے مار کر رن بنانے کا کام، بیٹنگ، کسی ٹیم کی رن بنانے والی پاری

بَلّی مار

کشتی چلانے والا ، کِھوَیّا ، ملاح

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

بَلَّر

لہر، موج

ballistic pendulum

ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے

ballerina

بیلے ڈانس کی رقاصہ۔.

ballistic

پُرتاب گولوں وغیرہ سے متعلق۔.

بَلّی ڈُباو

(ملاحی) (پانی کے لیے) تقریباً دس گز گہرا ، دریا کا وہ حصہ جہاں بلی سے کشتی چلانا ممکن نہ ہو

ballistics

گولوں، آتشی ہتھیاروں کا علم۔.

بَلَّبھ

منہ لگنا

balletomane

بیلے کا رسیا۔.

بولِن٘گ

(کرکٹ) بلہ باز کھلاڑی کی طرف اسے کھلانے کے لیے مقرر طریقے سے گین٘د پھین٘کْنا

بَلَّم بَرْدار

وہ شخص جو امیروں کی سواری کے آگے بلم لے کر چلے، عصا برادر، نیزہ بردار

بَلّی مارْنا

کشتی چلانا، ناو کھینا

بال پوائِنْٹ

Ballpoint pen

بَلِّیوں پانی ہونا

بہت زیادہ پانی ہونا، گہراور اتھاہ پانی ہونا

بَلِّیوں کَلیجہ اُچھلنا

سخت ڈر اور گھبراہٹ ہونا، دل بہت دھڑکنا

بَلِّیوں پانی اُچَھلنا

a big storm to rage

بَلّی کی بَلّی ہے

بہت طویل القامت ہے ، بہت لمبا ہے

بِا اللّٰہ

خدا کی قسم ، واللہ.

بِل بورْڈ

billboard

bill of lading

بارنامہ جہاز

bill of indictment

فرد جرم

bill of fare

فہرِست طَعام

بَلل

dampness, moisture

belial

شیطان-.

بِلال

حضور صلعم کے ایک صحابی اور مسجد نبوی کے خوش گلو موذن کا نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ball)

نام

ای-میل

تبصرہ

ball

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone