تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bad" کے متعقلہ نتائج
bad کے لیے اردو الفاظ
bad کے اردو معانی
صفت
- بُرا
- بد
- اچھے کی ضد
- جسمانی یا اخلاقی طور پر عمدہ خوبیوں سے عاری
- غیر معیاری جو کسی طبقے کے اوسط آدمی یا معیار پر پورا نہ اترے
- خراب
- بے اصول
- بے ہدایت
- بد اخلاق
- خود غرض
- نکما
- ذلیل کرانے والا
- گمراہ کن (اثرات و عادات میں)
- بیمار یا لاغر (صحت کے لحاظ سے)
- مضر یا ناگوار (فضا، آب و ہوا، خوراک کے اعتبار سے)
- فاسد
- عیب دار
- عیبی، ناقص یا ناکافی (کام یا فصل کے تعلق سے)
- شور یا بنجر (زمین کے تعلق سے)
- بد نصیب یا ناخوشگوار (نتیجہ یا شادی کے لحاظ سے)
- نالائق (کارکن یا کاریگر)
- نکھد
- ناکارہ
- بے ہنر
- اناڑی
- خام
- ادھورا
اسم
- برا
- برا ہونے کی حالت
- بدی
- شری
- بیمار
bad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बुरा
- बद
- अच्छे की ज़िद
- जिस्मानी या अख़्लाक़ी तौर पर 'उम्दा ख़ूबियों से 'आरी
- ग़ैर मे'यारी जो किसी तबक़े के औसत आदमी या मे'यार पर पूरा न उतरे
- ख़राब
- बे-उसूल
- बे-हिदायत
- बद-अख़लाक़
- ख़ुद-ग़र्ज़
- निकम्मा
- ज़लील कराने वाला
- गुमराह-कुन (असरात-ओ-'आदात में)
- बीमार या लाग़र (सेहत के लिहाज़ से)
- मुज़िर या नागवार (फ़िज़ा, आब-ओ-हवा, ख़ुराक के ए'तिबार से)
- फ़ासिद
- 'ऐबदार
- 'ऐबी, नाक़िस या ना-काफ़ी (काम या फ़स्ल के त'अल्लुक़ से)
- शोर या बंजर (ज़मीन के त'अल्लुक़ से)
- बद-नसीब या ना-ख़ुशगवार (नतीजा या शादी के लिहाज़ से)
- नालाइक़ (कार्कुन या कारीगर)
- निखद
- नाकारा
- बे-हुनर
- अनाड़ी
- ख़ाम
- अधूरा
संज्ञा
- बुरा
- बुरा होने की हालत
- बदी
- शर्री
- बीमार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَدَلْنا
حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
بَڑْھنا
صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا
بَڑْھنی
اضافہ، ترقی، نشوونما، خوش حالی، پیشگی قیمت جو کسی کاشتکار، ٹھیکے دار یا صنعت کار کو دی جائے، جھاڑو
بداں
اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bad)
bad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔