تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"akela" کے متعقلہ نتائج
akela کے لیے اردو الفاظ
akela کے اردو معانی
اسم
- چھوٹے اسکائوٹوں کا بالغ لیڈر [بھیڑیوں کے ایک غول کے سربراہ کا نام:Kipling کی کتاب Jungle Book سے ماخوذ].
akela के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छोटे असकाओटों का बालिग़ लीडर [भेड़ीयों के एक गोल के सरबराह का नाम:Kipling की किताब Jungle Book से माख़ूज़]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
akela
چھوٹے اسکائوٹوں کا بالغ لیڈر [بھیڑیوں کے ایک غول کے سربراہ کا نام:Kipling کی کتاب Jungle Book سے ماخوذ].
اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا
تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا
اکیلا سورما چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا
تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا
اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا
تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا
اَکیلا چَنا کیا بھاڑ پھوڑے گا
تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا
اکیلا چلیئے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھیئے کھاٹ
سفر میں اکیلا نہیں چلنا چاہیئے اور چارپائی جھاڑ کر بیٹھنا چاہیئے
اَکیلا حُسْنو روئے کِہ قَبْر کھودے
تنہا شخص جس پر مصیبت کے وقت میں کئی کئی ذمہ داریاں ہوں وہ کس کس کام کو سنبھالے (اس موقع پر مستعمل ہے جب کہ مصیبت اور پریشانن کی حالت میں کام کثرت سے پیش آئیں اور سنبھالنے والا تنہا ہوا)
اکیلا پوت کمائی کرے، گھر کا کرے کہ کچہری کا کرے
اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے
اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے
اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے
اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کا کرے یا کچہری کرے
اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے
اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ
آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں
اَکیلے دُکیلے کا اَلله بِیلی
may God protect a lonely traveller or man! a fellow travelling alone is always in danger
اَکیلے چَلْیے نَہ باٹ جھاڑ بَیٹْھیے کھاٹ
(لفظاً) تنہا سفر نہیں کرنا چاہیے اور پلنگ کو ہمیشہ جھاڑ کر اس پر بیٹھنا چاہیے ، (مراداً) سفر ہو خواہ حضر دونوں حالتوں میں احتیاظ سے کام کرنا چاہیے
اَکَولا
ایک قسم کا لوہے کا چولہا، وہ چولھا جس میں توا یا پتیلی وغیرہ رکھنے کے لیے ایک مدور خانہ بنا ہوا ہوتا ہے
اِکْلُو
(کنجفہ) ، گنجفے کی کس بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتےہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے ، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے ، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ موخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیں
اِکْلائی
ایک تہی چادر یا دوپٹا جس میں زری لیس ٹکی ہو، زری کا پٹا جسے کمر کے گرد لپیٹتے ہیں اور جس کے لمبے لمبے آنچل لٹکتے رہتے ہیں یا شانوں پر ڈال لیتے ہیں
آکولَہ
ایک چھوٹا درخت جس کی لکڑی قدرے خوشبودار ہوتی ہے اور جس سے تیل نکالا جاتا ہے (جو جادو اور سحر میں کام آتا ہے) ، (لاطینی) Alangium hexapetalum
اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی
تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (akela)
akela
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔