تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِلَہ" کے متعقلہ نتائج

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِلَہ کے معانیدیکھیے

عاقِلَہ

'aaqila'आक़िला

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: عَقْل

موضوعات: قانونی فقہ بشریات

اشتقاق: عَقِلَ

عاقِلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عقل مند عورت، سمجھ دار عورت
  • (قانون) وہ ادارہ یا مالک جو اپنے کارکن یا ملازم کے جرم (انسانی قتل) پر دیت ادا کرتا ہو
  • (فقہ) ایسے رشتہ دار جن پر انسانی قتل یا کسی قانونی جرمانے کے لیے دیت یا کفّارہ واجب ہو اور وہ نسلاً ایک ہوں نیز وہ جماعت، قبیلہ یا خاندان جن کا پیشہ مشترک ہو
  • سات انسانی قوائے مدرکہ میں سے ایک جس کا کام سوچنا سمجھنا اور چیزوں کا خاصہ دریافت کرنا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آکِلَہ

(لفظاً) کھانے والا

English meaning of 'aaqila

Noun, Feminine

  • wise (woman)
  • a bride-dresser, tire-woman
  • paternal relations who pay the expiatory mulct for manslaughter
  • magistrates

'आक़िला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुद्धिमती स्त्री, वह शक्ति जिससे पदार्थों का ज्ञान किया जा सके, अक़्लमंद औरत, समझदार औरत
  • (क़ानून) वो संस्था या मालिक जो अपने कार्यकर्ता या कर्मचारी के अपराध (हत्या) के लिए मुआवज़ा देता हो
  • (विधिशास्त्र) ऐसे रिश्तेदार जिन पर इंसानी क़त्ल या किसी क़ानूनी जुर्माने के लिए मुआवज़ा देना ज़रूरी हो और वे नस्लीय रूप से एक हों एवं वो गिरोह और ख़ानदान जिन का पेशा एक ही हो
  • सात मानव शक्तियों में से एक जिसका कार्य सोचने, समझने और चीज़ो की विशेषता को तलाश करना है

عاقِلَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone