تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا" کے متعقلہ نتائج

اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا کے معانیدیکھیے

اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

akelaa chanaa bhaa.D nhaii.n pho.D saktaaअकेला चना भाड़ नहीं फोड़ सकता

نیز - سُورْما چَنا بھاڑ نَہیں پھوڑتا, سُورما چَنا کیا بھاڑ پھوڑ سَکْتا ہے, سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا, اکیلا سورما چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

ضرب المثل

اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا کے اردو معانی

  • اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا
  • چنا کا مضبوط سے مضبوط دانہ بھی بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا
  • کمزور آدمی کے لیے اپنے سے زیادہ طاقتور کا مقابلہ کرنا ٹھیک نہیں

अकेला चना भाड़ नहीं फोड़ सकता के हिंदी अर्थ

  • अकेला बलवान बहुत से लोगों पर भारी नहीं पड़ सकता
  • चने का मज़बूत से मज़बूत दाना भी भाड़ नहीं फोड़ सकता
  • कमज़ोर आदमी के लिए अपने से अधिक ताक़तवर का मुक़ाबला करना ठीक नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words