تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی" کے متعقلہ نتائج

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے

اَللہ بیلی

(لفظاََ) اللہ نگہبان ہے، (مراداََ) اللہ کو سونپا، خدا حافظ (رخصت مے موقع پر)

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

ساتھی، شریک، دوست، یار

اندھے کی جوار کا اللہ بیلی

سَن٘گَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نااتفاقی بہت بری ہوتی ہے ، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے.

اللہ کا نُور

اَنْدھے کی جورُو کا اَللہ بیلی

بے وقوف کا مال جس کا جی چاہتا ہے کھاتا ہے

اللہ کا دِیا سَب کُچْھ

خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد

پناہ اور امن کی جگہ ، محفوظ مقام جہاں کسی قسم کا اندیشہ نہ ہو.

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

اَللہ کا گَھر

(مجازاََ) انسان کا دل .

اَللہ کا جی

انسان ، آدمی .

اَللہ کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی ،(مجازاََ) پسے ہوئے چاولوں اور گھی شکر کی پینڈیاں جو گلگلوں کے ساتھ بنائی جاتی ہیں (شکرانے یا طلب رحمت کے لئے عموماََ رت جگے کی رسم میں).

اَللہ کا پِیارا

(مجازاََ) نیک نفس اور رحم دل انسان.

اَللہ کا مَحْبُوب

رک : اللہ کا حبیب .

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اَللہ کا کَلام

قرآنِ پاک .

اَللہ کا مَسْتان

اللہ تعالیٰ کی محبت میں مست رہنے والا ، فقیر ،ملنْگ ، قلندر ، صوفی.

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

اَللہ کا اَلِف

رک الف آزاد کا .

اَللہ کا شیر

حضرت علی علیہ اسلام لا لقب ، اسداللہ ، شیرِ خدا .

اَللہ واسْطے کا

خواہ مخواہ ،بلاوجہ ،لِلّٰہی ، جیسے :میں ان کا بدخواہ نہیں مگر انھیں نہ جانے کیوں مجھ سے اللہ واسطے کا بغض پیدا ہوگیا ہے .

اَللہ آمِیں کا

بہت چہیتا ،منتوں اور مرادوں سے پلا ہوا .

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

پاک نام اللہ کا

اللہ کے سوا کوئی پاک نام نہیں کہلا سکتا، اللہ کی ذات ہر عیب سے پاک ہے

آگے اَللہ کا نام

رک: آگے خدا کا نام .

اَللہ کا بَندَہ

بندہ ء ناچیز .

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

اَللہ نَبیؐ کا سایَہ

خدا اور اس کا حبیب اپنی حفاظت میں رکھے ، خدا اور رسول کی حفاظت میں دیا .

اَللہ کا فَقِیر

پہنچا ہوا پیر یا ولی ،صوفی صافی، خدا کا برگزیدہ بندہ .

اَللہ کا فَضْل

(مجازاََ) رشوت ، بالائی آمدنی ،ناجائز ذرائع کی کمائی .

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

باقی نام اللہ کا

سوائے ذات باری کے کسی کو ثبات نہیں

اَنا اللہ

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

رُوحُ اللہ

حضرت عیسٰی کا لقب

بَیْتُ اللہ

وہ گھر جو اللہ تعالیٰ سے منسوب ہے، کعبہ شریف، خانہ کعبہ

اَطالَ اللہ

(دعائیہ کلمہ) خداے تعالیٰ طویل کرے، بڑھائے

اِبْنُ اللہ

حضرت عیسیٰ کا لقب ، جو عیسائیوں کے نزدیک خدا کے بیٹے ہیں.

اَہْلُ اللہ

با خدا اور زاہد لوگ، عارفان الٰہی

کِتابُ اللہ

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتاب، قرآنِ کریم

اَجْرُکُمُ اللہ

خداے تعالیٰ تمھیں جزاے خیر دے (عربی جملہ اردو میں مستعمل) .

بارَکَ اللہ

کیا کہنے ہیں! کیا کہنا ہے!

رِجالُ اللہ

اللہ کے بندے ، اللہ والے .

اِلّا اللہ

کلمۂ توحید ، (لا الٰہ الا اللہ) (اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں) کا دوسرا جزو اور اس کا اختصار ، اقرار توحید : اہل ذکر فقرا کا وظیفہ .

طالَ اللہ

اللہ اللہ خَیر صَلّا

بس اسی قدر ،اس سے زیادہ کچھ نہیں ، آگےکچھ نہیں ، کچھ اور نہیں .

اللہ اللہ خَیر سَلّا

بس اسی قدر ،اس سے زیادہ کچھ نہیں ، آگےکچھ نہیں ، کچھ اور نہیں .

اَللہ مِیاں کا جی

رک : اللہ کا جی

اَللہ مِیاں کا رَحْم

رک: اللہ کا رحم .

رَسُولُ اللہ

اللہ کا رسول، مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم

سَلَّمَہُ اللہ

اللہ اسے محفوظ رکھے ، سلامتی کی دعا .

لِسانُ اللہ

(لفظاً) گویا اللہ کی زبان ؛ مراد : حضرت علی کرم

سَلَمَہُمُ اللہ

(دعائیہ) اللہ اُن کو سلامت رکھے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی کے معانیدیکھیے

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

akele-dukele kaa allaah beliiअकेले-दुकेले का अल्लाह बेली

نیز - اندھے کی جوار کا اللہ بیلی, بُرے وقت کا اللہ بیلی

ضرب المثل

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی کے اردو معانی

  • تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے
  • جس چیز کی خبر لینے والا کوئی نہیں اُس کا اللہ مالک ہوتا ہے
  • یتیم کا اللہ ہی مددگار ہوتا ہے
  • مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا صرف خدا ہی مدد کرتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अकेले-दुकेले का अल्लाह बेली के हिंदी अर्थ

  • अकेले यात्रा करने वाले का ईश्वर ही रक्षक होता है, बिना साथी के यात्रा करने वाला ख़तरे में रहता है
  • जिस चीज़ की ख़बर लेने वाला कोई नहीं उसका ईश्वर मालिक होता है
  • अनाथ का ईश्वर ही सहायक होता है
  • मुसीबत के समय कोई साथ नहीं देता केवल ईश्वर ही सहायक होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words