تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aero" کے متعقلہ نتائج
aero کے لیے اردو الفاظ
aero کے اردو معانی
صفت
- فِضائی ، طَيّارَہ يا طَيّارے سے مُتَعلِق
فعل
- ہوا
- طیارہ
- ہوائی ہوا
- ہوا بازی سے متعلق
aero के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- फ़िज़ाई , तय्यारा या तय्यारे से मुतअलिक़
क्रिया
- हुआ
- तय्यारा
- हवाई हुआ
- हुआ बाज़ी से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرَّہ
لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں
آڑُو
ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں
aerostat
ايسا ہَوائی جَہاز جو اپنی اُٹھان يا اُڑان کی صَلاحِيَت اپ��ے مَخزَن ميں موجُود ہَوا سے ہَلکی گيس سے حاصِل کَرتا ہے
aerosol
دباؤ کے ساتھ کسی سیال یا گیس سے بھرا ہوا سمانہ (ڈبّا وغیرہ)جس میں سے حسب ضرورت پھوار نکالی جا سکتی ہے ؛ فوارچہ؛اس میں بھرا ہوا مادّہ-.
aerofoil
برط پرواز میں سہولت پیدا کرنے کے لیے ہوائی جہازمیں لگا ہوا گولائی لیے چکنی سطح کا جز (جیسے بازو، پر یا دُم)ہوا (گزار) پترا۔.
آرائی
سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aero)
aero
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔