تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیرُو" کے متعقلہ نتائج

اَیرُو

کھاد (رک).

اَیرو گِرام

وہ خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے (جس کے لیے عموماً خاص لفاضہ استعمال کیا جاتا ہے)

اَیروپِلین

ہوا میں پرواز کرنے والا جہاز، ہوائی جہاز، طیارہ

اَیروَاتی

اندر کا ہاتھی ، ایراوت (رک).

ہیرو غِلافی

خط تصویری کا، تصویری ابجد کا.

ہِیرو بَنانا

کسی شخص کو مثال بنا کر پیش کرنا ، مثالی شخص تسلیم کرنا ۔

ہِیرو بَن جانا

کسی غیر معمولی واقعے یا حالات کے دوران مرکزی یا نمایاں فرد بن جانا ، مرکز توجہ یا قابل تعظیم بن جانا ، مثالی بن جانا ۔

ہِیرو بَنْنا

نمونہ ٔ خوبی شخص یا کردار ہونا ۔

ہِیرو پَن

رک : ہیرو ازم جو فصیح ہے ۔

ہِیرو وانَہ

ہیرو کی طرح کا، بہادرانہ، جوانمردانہ (کوئی کردار عمل وغیرہ)

ہِیروں

ہیرا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہِیرو اِزم

غیر معمولی یا اعلیٰ کردار یا خصوصیات ؛ اولو العزمی ، جواں مردی ، بہادری ۔

ہِیرو نُما

ہیرو کی طرح کا ، ہیرو جیسا ، کسی بہادر یا مشہور آدمی کی طرح نظر آنے والا ۔

ہیروئن

ہیرو کی تانیث، کسی نظم، تمثیل یا کہانی کا مرکزی نسائی کردار، دیوی جیسی غیرمعمولی عورت

ہِیرو پَرَستی

غیرمعمولی کردار یا نمایاں خصوصیات کے حامل شخص کو پسند کرنے کا عمل یا حالت، کسی نمایاں یا مرکزی کردار کو تسلیم کرنے کی کیفیت

ہِیرْوا

بچے کا کسی کو یاد کرنا

ہِیروئِن کے عِلَّتی

ہیروئن کی علت میں گرفتار لوگ ، منشیات میں مبتلا لوگ ۔

ہِیرو وَرشِپ

کسی پسندیدہ شخصیت کو مثالی قرار دینے کی حالت ، اکابر پرستی ، شخصیت پرستی ، بطل پرستی ۔

ہِیروئِنچی

ہیروئن پینے والا، ہیروئن کے نشے کا عادی شخص

ہِیروا کَرنا

بچے کا کسی کو یاد کرنا ، ماں باپ یا جس سے بچہ ہلا ہوا ہواُسے یاد کرنا

ہیروئی دوہا

کلاسیکی عظیم کارناموں پر مبنی رزمیہ شاعری میں استعمال ہونے والی بحر خصوصاً پنج رکنی بحر کی بیت (انگ : Heroic couplet) ۔

ہِیرْوا کَرتا ہے

بچہ فلاں کو یاد کرتا ہے.

ہِیروں میں تولْنا

بہت زیادہ قدر و منزلت کرنا نیز بہت بڑی قیمت لگانا.

ہِیروں میں تَولْنے کا آدمی ہے

رک : ہیرا آدمی ہے.

سائِڈ ہیرو

ہیرو کے مرکزی کِردار کے ساتھ ایک ضِمنی کردار ، ولن .

ڈِسْک ہِیرَو

(کاشتکاری) زمین کی تیّاری میں مدد دینے والی ایک مشین جس میں گول پلیٹیں لگی ہوتی ہیں ، یہ زمین کھودتی کھنگالتی ہے اور ہل چلانے کے بعد زمین کی تیّاری میں جتنے کام رہ جاتے ہیں وہ یہ مشین کرتی ہے.

خَطِ ہِیرو غِلْفی

ایک قِسم کا مِصری خط جس میں اپنے خیالات کا اِظہار تصویر بنا کر کیا جاتا تھا- اِس خط میں تقریباً ۷۰۰ تصویریں کام آتی تھیں. زندگی کے کُل لوازمات کی خُوشنما تصویریں اِس خط میں استعمال کی جاتی تھیں. تمام حُروف تہجَی اِنہیں خُطوطِ تصویری سے نکلے ہیں.

نِچَنت سووے ہِیرو جِسکے گائے نَہ گِیرو

غریب آدمی بے فکر سوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیرُو کے معانیدیکھیے

اَیرُو

airuuऐरू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَیرُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھاد (رک).

Urdu meaning of airuu

  • Roman
  • Urdu

  • khaad (ruk)

اَیرُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone