زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’فحش‘‘ سے متعلق الفاظ

’’فحش‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آخْتَہ کَرنا

خصیے نکالنا، نامرد کرنا

بازارَن

وہ (عورت) جو جنس بازار ہو، بازاری عورت، بدکار، رنڈی

بَچَّہ باز

لڑکے سے بد فعلی کرنے والا، لونڈے باز، اغلام بازی

بھوسْڑی کا

(بازاری زبان) ایک قسم کی بہت مکروہ گالی

جُھٹَیل

بد کار (عورت)

چَپْٹی

چپٹا کی تانیث، چوڑی چکلی، بیٹھی ہوئی، پچکی ہوئی

چَپٹی باز

(فحش) چپٹی کھیلنے والی، فرج سے فرج لڑانے والی

چَپْٹی بازی

(فحش) مساحقت، طبق زنی

چَپْٹی لَڑانا

(فحش) چپٹی کھیلنا

چَپْٹی لَڑنا

(فحش) چپٹی کھیلنا

چَپْٹی مارْنا

چپٹی بازی کرنا

چَپْٹی کھیلْنا

چپٹی بازی کرنا

چُدائی

(فحش بازاری) چدوانے کی اُجرت، خرچی، چدانے کا عمل یا فعل

چُداس

(فحش، بازاری) عورت کی خواہش جِماع، شہوت جوعورت کو ہو

چُداسا

(فحش بازاری) جِماع کا خواہش مند شخص

چُدانا

(فحش، بازاری) (عورت کا) جِماع کرانا

چُدانی

(فحش ، بازاری)عورت کی شرم گاہ ؛ فرج ؛ قب : چدکڑ.

چُدّو

(فحش، بازاری، دشنام) حرامزادی، قحبہ، زن بدکار، فاحشہ

چُدنا

(فحش، بازاری) چودنا کا لازم، مجامعت ہونا، زنا ہونا، جماع ہونا

چُدْوائی

چدانے کا عمل یا فعل، چدائی، جماع، فحش بازاری، چدوانے کی اُجرت، خرچی

چُدْوانا

(فحش، بازاری) کسی عورت کا کسی مرد سی جماع کرانا، جماع کروانا

چُدَکَّڑ

(فحش بازاری) بہت زیادہ شہوت پرست، جسے جماع کی لت ہو

چُوت

(بازاری، فحش) عورت کی شرم گاہ، فرج، قبل، کسی مادہ کا اندام نہانی

چُوت سَلامی

(بازاری، فحش) وہ رقم جو دولھا قاضی (حاکم) کو شب زفاف کی صبح کو ادا کرتا ہے

چُوت مار

(فحش ، بازاری) گالی ؛ زنا کار مرد ، زانی

چُوت مارْنا

(فحش ،بازاری) زنا کرنا ، کسی عورت سے ناجائز جنسی تعلق قایم کرنا ، چودنا .

چود چاد

(بازاری ، فحش) چودنا چادنا (رک) کی کیفیت و حالت ، جماع ، ہم بستری ، مباشرت ، عورت اور مرد کا جنسی ملاپ.

چودَن

(بازاری ، فحش) چودنا (رک) کا اسم مصدر ؛ چدائی چودائی.

چودْنا

بازاری زبان، جماع کرنا، ہم بستری کرنا، لگنا، مجامعت کرنا، عورت اور مرد کا جنسی ملاپ کرنا، سیکس کرنا، جنسی تعلق بنانا

چُڈّو

(فحش، بازاری، دشنام) حرام زادی، قحبہ، فاحشہ، چھنال

چُڑ

(فحش، بازاری) فرج (عورت کی) شرمگاہ

چِھنال

فحش، بازاری فاحشہ، اوباش (عورت)، زانیہ، فحبہ، بد کار عورت

چِیرا اُتارْنا

ازالۂ بکارت کرنا، بکارت توڑنا، بے عزت کرنا، آبرو لینا، عزت لینا

حَرامی پِلّا

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

خُتْکے سے

(عو) عموماً عورتیں ان٘گوٹھا دکھا کر اظہارِ بے پروائی کرتی ہیں ، بلا سے ، ہمیں کیا ، کچھ پروا نہیں.

دُپْدُپانا

(فحش ، بازاری) ڈرنا ، خوف محسوس ہونا ؛ (مخصوص مقام کا) کھلنا اور بند ہانا ، دپر دپر کرنا .

دُپَر دُپَر کَرنا

(فخش ؛ بازاری) خوف کے مارے مخصوص مقام کا کُھلنا اور بند ہونا

سحق

پیسنے، گِھسنے یا رگڑنے کا عمل، رگڑ گھِس

عِلَّتِ مَشائِخ

وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے، بویس

گان٘ڈُو

(فحش بازاری) وہ مرد جسے فعل بد کرانے کا شوق ہو، علت ابنہ رکھنے والا، بویسیا، ایک گالی

گانڑ

(فحش، بازاری) گان٘ڈ، مقعد، دُبر

گانڑ پھاڑْنا

(فحش) ڈرانا، خوف دلانا، دھمکانا

گانڑ پَھٹ کَر حَوض ہو جانا

(فحش، بازاری) حد درجہ خوف زدہ ہوجانا، بہت زیادہ خوف زدہ ہونا، کسی سے ڈرنا

گانڑ پَھٹْنا

بہت زیادہ ڈرنا، دہشت بیٹھنا، خوف سے جان نکلنا، حد درجہ خوف زدہ ہونا

گانڑ تَوے پَر رَگَڑْنا

(فحش ؛ بازاری) حد درجہ کوشش کرنا ، بے حد تن دہی سے کام لینا ، دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.

گانڑ جَلْنا

(فحش ؛ بازاری) بُرا لگنا ؛ مرچیں لگنا ؛ جلن ہونا ، حسد ہونا.

گانڑ جَھپ

(فحش ؛ بازاری) اپنے قول سے پھر جانے والا ، متلون مزاج ، بات کا کچّا.

گانڑ چاٹْنا

(فحش) چوتڑ چاٹنا

گانڑ چُرانا

(فحش ؛ بازاری) دُم دبانا ، خوف کی وجہ سے گریز کرنا.

گانڑ چَلْنا

دست آنا، اسہال جاری ہونا

گانڑ چُھپا کَر بھاگْنا

(فحش ؛ بازاری) دُم دبا کر بھاگنا ، ڈر کر بھاگنا.

گانڑ دھونا

(فحش ؛ بازاری) مبرز کو پانی سے صاف کرنا ، آب دست لینا ، بڑا استنجا کرنا.

گانڑ دھونا نَہ آنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے تمیز ہونا ، ذرا شعور نہ ہونا ، ذرا سلیقہ نہ ہونا ؛ معمولی کام سے واقفیت نہ ہونا.

گانڑ رَگَڑْنا

سخت محنت کرنا، نہایت کوشش کرنا، خوب زور لگانا

گانڑ سے گُل کَتَرْنا

(فحش ؛ بازاری) چوتڑوں سے اُتّو کرنا ؛ ناممکن الوقوع امر کے لیے بے فائدہ محنت کرنا ؛ کوئی انوکھا عجیب اور مُشکل کام کرنا ، کرتب دکھانا ، ناممکن بات کرنا ؛ ازحد کوشش کرنا.

گانڑ سے گھوڑا کھولْنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گانڑ سے گل کترنا.

گانڑ غُلامی کَرْنا

(فحش؛ بازاری) غلاموں کی طرح پیچھے لگے رہنا، نہایت اطاعت اور فرمان٘برداری کرنا

گانڑ غَلَط ہونا

(فحش ؛ بازاری) قافیہ تنگ ہونا ، بات نہ بننا ، عاجز آنا.

گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا

(فحش، بازاری) تھک کر چُور ہوجانا، سر پیر کی خبر نہ رہنا، محنت کرتےکرتے تھک جانا

گانڑ گَرْدَن کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گان٘ڑ کی خبر نہ رہنا.

گانڑ گَلے میں آ جانا

(فحش ؛ بازاری) آنتیں گلے میں آ جانا ؛ اپنے ہاتھوں آپ آفت یا مصیبت میں پھنس جانا.

گانڑ گَنْجِفَہ کھیلْنا

(فحش ؛ بازاری) جان پر بَنْنا

گانڑ گِھسْوانا

(فحش ؛ بازاری) خوشامد درآمد کرانا ، منّت سماجت کرانا.

گانڑ لُپْلُپانا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرانے کو جی چاہنا ؛ خواہش کرنا ، للچانا ؛ ڈرنا ، خوف کرنا.

گانڑ مارْنا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرنا ؛ خلاف وضع فطری کام کرنا ؛ ستانا ، دق کرنا ، حیران کرنا.

گانڑ مَرانا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرانا.

گانڑ مَرانی

(فحش ؛ بازاری ؛ گالی) فاحشہ ، بد کارہ ، قحبہ ، کُس مرانی ، چُڈّو ، زانیہ.

گانڑ میں اُنگْلی کَرْنا

(فحش، بازاری) دق کرنا، ستانا، دم کرنا، ستا مارنا

گانڑ میں پَتَنگے لَگْنا

(فحش ؛ بازاری) بے حد ناگوار گزرنا ، بہت بُرا لگنا ؛ مرچیں سی لگنا.

گانڑ میں تُھوک لَگانا

(فحش ؛ بازاری) ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا ؛ دھوکا دینا.

گانڑ میں تُھوکْنا

(فحش ؛ بازاری) نہایت ذلیل کرنا ، شرمندہ کرنا.

گانڑ میں چُنْچُنے لَگْنا

(فحش ؛ بازاری) مقعد میں چُل ہونا ، مبرز میں کُھجلی ہونا.

گانڑ میں گُوہ بھی نَہِیں

(فحش ؛ بازاری) کوڑی پاس نہیں ، نہایت مفلس ہے.

گانڑ میں گُھس جانا

(فحش ؛ بازاری) جاتا رہنا ، دُور ہونا ، نکل جانا ، زائل ہونا.

گانڑ میں گُھسا جانا

(فحش، بازاری) نہایت خوشامد کرنا، للّو پتّو کرنا

گانڑ میں گُھسا رَہْنا

(فحش ؛ بازاری) ہر دم ساتھ رہنا ، خوشامد کے مارے ہر وقت کسی کے پاس رہنا ، خوشامد کے لیے ساتھ ساتھ لگے پھرنا.

گانڑ میں مِرْچیں لَگْنا

(فحش ؛ بازاری) بے حد ناگوار گزرنا ، ازحد بُرا لگنا ؛ تنکنا ؛ تِر بِھر ہونا ، جھلّانا ، غضبناک ہونا

گانڑ کاٹْنا

(فحش ؛ بازاری) ختنہ کرنا ، مسلمانی کرنا ، سنت کرنا.

گانڑ کَلیجے جَھگْڑا پَڑْنا

(فحش ؛ بازاری) مصیبت میں پھن٘س جانا ، جان ضیق میں ہونا.

گانڑ کَٹانا

(فحش ؛ بازاری) مُخنَّث ہو جانا.

گانڑ کھولے پِھرْنا

(فحش ؛ بازاری) ننگا دھڑنگا پھرنا ، بے حجاب و بے پردہ پھرنا.

گانڑ کی چُل

(فحش ؛ بازاری) اغلام کی خواہش ، شہوت.

گانڑ کی خَبَر نَہ رَہنا

(فحش، بازاری) نہایت غافل ہوکر سوجانا

گانڑ کی خَبَر نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) مطلق بے خبر اور بے ہوش ہونا ؛ کچھ سدھ بدھ نہ رہنا ، مدہوش ہونا ، بالکل غافل ہونا.

گانڑ کی سُدھ نَہ رَہْنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گانڑ کی خبر نہ رہنا

گَنڑ

(فحش) گانڑ (رک) کا مخفّف ، تراکیب میں مستعمل

گَنڑ پُتْر

(فحش بازاری) گانڑ سے جنا ہوا لڑکا جو خلاف قیاس اور ناممکن امر ہے

گَنڑ غَمْزَہ

(فحش) بھونڈا نخرا

گَنڑیل

(فحش) گانڈو ، بودا ، بزدلا

گِیلا

جس میں نمی یا تری ہو، بھیگنے کے بعد جو ابھی خشک نہ ہوا ہو، نم، تر، بھیگا ہوا

لَگام دینا

گھوڑے کے منھ میں دہانہ چڑھانا

لَنْڈ

(فحش، بازاری) مرد کا عضوِ تناسل، ذکر (بطور دشنام)

لَنْڈ پَر مارْنا

(فحش) بے وقعت سمجھنا ، غیر اہم گرداننا ، کچھ اہمیت نہ دینا .

لَنْڈ پَر ہونا

(فحش) بے وقعت ہونا .

لَنْڈ ہونا

(فحش) بے وقوف ہونا ، کم عقل ہونا .

لوڑا

(فحش، بازاری) مردانۂ آلۂ تناسل، ذکر، قضیب، لنگ، لنڈ

لوڑا پَکَڑْ کے رَہ جانا

(فحش) مایوس ہو جانا ، کچھ بس نہ چلنے کے محل پہ مستعمل

لوڑا پَکَڑْنے کی تَمِیز نَہ ہونا

(فحش) کوئی کام اُصول قاعدے سے نہ کرنا، تمیز نہ ہونا، صلاحیت نہ ہونا

لوڑا پیلا کَرْنا

(فحش) گالی گلوچ بکنا، فحش بکنا، مغلظّات بکنا، بد زبانی کرنا

لوڑا دِکھانا

(فحش) لوڑے کی استادگی کی حالت میں دِکھانا ؛ ٹہلا دینا .

مَرْد باز

وہ عورت جسے مردوں سے رغبت ہو، شہوت پرست، مستانی، پرشہوت

مَردِ رَوغَن

(فحش ؛ بازاری) مادہء منی ، نطفہ ، آب پشت

مَروانا

ہلاک کروانا، قتل کرانا، کسی کو مارنے پیٹنے کا کام دوسرے سے کرانا

مَطْلَب پُورا ہونا

مطلب پورا کرنا (رک) کا لازم ؛ کام بن جانا

مَطْلَب کَرنا

مدعا حاصل کرنا ؛ (فحش ، بازاری) وصل کرنا ، مجامعت کرنا ۔

نَمبَر لَگْنا

نمبر لگانا کا لازم، ترتیب وار ہونا، نیز باری ہونا

ڈَنْڈا

خُشک لکڑی کی موٹی اور گول شاخ جو مارنے اور کُوٹنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے، سونٹا، لاٹھی، عصا

ڈَنْڈی مارْنا

نا انصافی کرنا

کَچّی چِھنال

ادنیٰ درجے کی رنڈی، ٹکہائی (پکی چھن٘ال کی ضد)

کُس مَرانا

(فحش، بازاری) چُوت مرانا، زِنا کرانا.

کُس مَرانی

(فحش، بازاری) زنا کرانے والی عورت ، فاحشہ ، چُوت مرانی (بطور دشنام مستعمل).

کَھڑا کَرْنا

رک : پہرا بٹھانا.

ہاتھ پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا جنسی فعل کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا۔

ہَتھیلی پَر رَکھنا

(فحش) نہایت فاحشہ ہونا ؛ چھنال ہونا ، عورت کا جماع کے لیے ہر وقت تیار رہنا

ہَتھیلی پَر رَکھے پِھرتی ہے

(فحش) ہر وقت جماع کے لیے تیار ہوتی ہے ، ہر مرد سے مجامعت پر آمادہ ہے

ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا

(فحش) عورت کا ہر ایک مرد سے مجامعت پر آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا

ہَتھیلی سے ہَتھیلی مَلنا

(فحش) جلق کرنا ؛ طبق زنی کرنا

ہَتھیلی ٹیک

(فحش) گانڈو ، بویسیا ، مابون ، او ندھا شخص ، علّتی

ہَتھیلی ٹیکْنا

(فحش) فعلِ بد کرانے کو او ندھا پڑنا ، اغلام کرانا

ہَتیلی ٹیک

(فحش) علت ابینہ میں مبتلا شخص ، فعل بد کرانے والا ، مفعول ، گانڈو ؛ زنانہ ؛ بویسیا ، اوندھا ، بیلا

ہَتیلی ٹیکنا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرانا ؛ فعل بد کرانے کو اوندھا پڑنا

ہَنسلی بَڑھانا

(طوائفوں کی رسم) کنوار پن دور کرنا، کنواری رنڈی سے پہلی بار کسی گاہک کا ہم بستر ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words