تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھٹَیل" کے متعقلہ نتائج

جُھٹَیل

جھوٹی کی ہوئی، جسے استعمال کیا جا چکا ہو، پرانا، خارج کردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھٹَیل کے معانیدیکھیے

جُھٹَیل

jhuTailझुटैल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: فحش عوامی

  • Roman
  • Urdu

جُھٹَیل کے اردو معانی

صفت

  • جھوٹی کی ہوئی، جسے استعمال کیا جا چکا ہو، پرانا، خارج کردہ
  • بد کار (عورت)
  • بُتّا باز، فریبی، حیلہ ساز
  • جھوٹا، بچا ہوا، پس ماندہ

اسم، مذکر

  • پس ماندہ جات
  • ہر ایک کی جھوٹی کی ہوئی عورت، بدکار عورت، مستعملہ

Urdu meaning of jhuTail

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTii kii hu.ii, jise istimaal kiya ja chukaa ho, puraanaa, Khaarij karda
  • badkaar (aurat
  • buttaa baaz, farebii, hiilaasaaz
  • jhuuTaa, bachaa hu.a, pasmaa.nda
  • pasmaa.nda jaat
  • har ek kii jhuuTii kii hu.ii aurat, badkaar aurat, mastaamlaa

English meaning of jhuTail

Adjective

Noun, Masculine

  • leavings, a stale thing
  • woman of ill repute, a cast-off woman

झुटैल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झूठी की हुई, जिसका प्रयोग किया जा चुका हो, पुराना, बाहर किया हुआ
  • दुराचारी, कदाचारी (स्त्री)
  • बहानेबाज़, धोखेबाज़, छली
  • झूठा, बचा हुआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बचा हुआ, छोड़ा हुआ
  • हर एक की झूठी की हुई औरत, व्यभिचारी औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھٹَیل

جھوٹی کی ہوئی، جسے استعمال کیا جا چکا ہو، پرانا، خارج کردہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھٹَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھٹَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone