تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَنْڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْڈا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ڈَنْڈا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خُشک لکڑی کی موٹی اور گول شاخ جو مارنے اور کُوٹنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے، سونٹا، لاٹھی، عصا
- وہ لکڑی جس پر جھنڈا لگایا جاتا ہے
- وہ چھوٹی لکڑی جو فقیروں کے دونوں ہاتھوں میں ہوتی ہے اور وہ اُسے ایک دُوسرے پر بجا بجا کر گاتے ہیں
- لکڑی کا موسل
- پُختہ زِینے کی ہر ایک سیڑھی، لکڑی کا قدمچہ
- تابوت کے چاروں طرف جو لکڑی لگی ہوتی ہے، اُن میں سے ہر ایک
- مسہری یا کُرسی میں سرہانے یا ہاتوں کی جگہ لگی ہوئی لکڑی
- گدگا، چھڑی
- گوبھی کا جڑ کی طرف کا حصّہ جس میں پُھول اور پتّے لگے ہوں
- ترازو کی لکڑی، ڈنڈی
- پولیس کے سپاہیوں کا چھوٹا لکڑی کا سونٹا
- گول تکیہ جو بچّوں کے دونوں طرف روک کے لیے لگاتے ہیں ، تکینی
- احاطے کی چار دیواری، پردے کی چھوٹی دیوار
- ران کی لمبی ہڈّی
- سُرین کا گوشت
- پرندے کے پروں کی وہ نازک ہڈّی جو اس کے جسم سے جُڑی ہوتی ہے
- بازو، ڈن٘ڈ، ڈنڑ
- ۲ گز یا ۶ فٹ کے مساوی، گز سے بڑا طُولی پیمانہ
- وقت کی اِکائی، دقیقہ
- (ٹھگی) گدھے کی آواز کے شگون کا نام جو بہت معتبر سمجھا جاتا ہے
- (فحش بازاری) عُضوِ تناسل
شعر
کل تو کھیلے تھا وہ گلی ڈنڈا
ڈنڈ پیل آج ہو گیا سنڈا
سائیکل تھوڑی چوبیس انچی اونٹ چلایا کرتے تھے
وہ بھی تین چرن میں بھیا قینچی ڈنڈا پھر گدی
Urdu meaning of DanDaa
- Roman
- Urdu
- Khushak lakk.Dii kii moTii aur gol shaaKh jo maarne aur kuu.oTne ke li.e istaamaal hotii hai, sonTaa, laaThii, asa
- vo lakk.Dii jis par jhanDaa lagaayaa jaataa hai
- vo chhoTii lakk.Dii jo faqiiro.n ke dono.n haatho.n me.n hotii hai aur vo use ek duu.osre par bajaa bajaa kar gaate hai.n
- lakk.Dii ka mosul
- puKhtaa ziine kii har ek sii.Dhii, lakk.Dii ka qadamchaa
- taabuut ke chaaro.n taraf jo lakk.Dii lagii hotii hai, in me.n se har ek
- masahrii ya kursii me.n sirhaane ya haato.n kii jagah lagii hu.ii lakk.Dii
- gadgaa, chha.Dii
- gobhii ka ja.D kii taraf ka hissaa jis me.n phuu.ol aur pate lage huu.n
- taraazuu kii lakk.Dii, DanDii
- pulis ke sipaahiiyo.n ka chhoTaa lakk.Dii ka sonTaa
- gol takiya jo bachcho.n ke dono.n taraf rok ke li.e lagaate hai.n, takiinii
- ahaate kii chaar diivaarii, parde kii chhoTii diivaar
- raan kii lambii haDDii
- suriin ka gosht
- parinde ke paro.n kii vo naazuk haDDii jo is ke jism se ju.Dii hotii hai
- baazuu, DanD, Dana.D
- ۲ gaz ya ६ fuT ke musaavii, gaz se ba.Daa tuu.olii paimaana
- vaqt kii ikaa.ii, daqiiqa
- (Thaggii) gadhe kii aavaaz ke shaguun ka naam jo bahut motbar samjhaa jaataa hai
- (fahash baazaarii) uzv-e-tanaasul
English meaning of DanDaa
डंडा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुछ विशिष्ट प्रकार से गढ़कर बनाये हुए उक्त प्रकार के छोटे टुकड़ों का जोड़ा जो प्रायः खेलों में एक दूसरे पर आघात करके बजाने के काम आता है।
- पेड़ की शाखा, बाँस आदि का टुकड़ा, विशेषतः सीधा और लंबा सूखा तथा छीला और गढ़ा हुआ टुकड़ा। जसे-गुल्ली के साथ खेलने का डंडा.। विशेष-डंडे की लंबाई अपेक्षया अधिक होती है और मोटाई तथा चौड़ाई कम। ALL A मुहा०-डंडा चलाना डंडे से किसी पर आघात या प्रहार करना। डंडे के जोर से डंड या बाहुबल के आधार पर। जैसे-आप तो डंडे के जोर से सब काम कराना चाहते हैं।
- लकड़ी या बाँस का सीधा, लंबा टुकड़ा
- लकड़ी, बाँस आदि की सीढ़ी में पैर रखने का आधार
- किसी चीज़ का लंबोतरा टुकड़ा
- लाठी, सोंटा
ڈَنْڈا کے مرکب الفاظ
ڈَنْڈا سے متعلق محاورے
ڈَنْڈا سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈَنْڈا گولا
ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا
ڈَنْڈا ڈولی
ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا
ڈَنْڈا بیڑی
ایسی بیڑی جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعہ جُڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے
ڈَنْڈا چَرْخ
(معماری) بھاری سامان اُٹھانے کا ایک آلہ جس میں چرخی کے پہیہ پر رسّی بان٘دھ کر وزن اُٹھاتے ہیں ، چرخ پہیہ.
ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا راسْتَہ
بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.
ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا رَسْتَہ
بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.
ڈَنْڈَاْ زَنِی
تشدد کا ایک طریقہ جس میں بازُو پچھلی طرف بان٘دھ دئیے جاتے ہیں اور رسّی میں ڈنڈا دے کر اُس کو گُھماتے ہیں
سِلُّور ڈَنْڈا
ایک کھیل کا نام جس میں کم سے کم چار لڑکے کیھلتے ہیں اس کھیل میں صرف ایک چھوٹے ڈنڈے کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب لڑکے اکٹھے ہو کر پہلے ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں اور ڈنڈا رکھنے کی جگہ مقرّر کر لیتے ہیں پھر سب لڑکوں میں سے کوئی لڑکا مقررہ جگہ پر کھڑا ہو، ڈنڈا ہاتھ میں لے، ٹانگ کے نیچے سے گھما کر دور پھینک دیتا ہے۔ چور اس ڈنڈے کو اٹھانے جاتا ہے۔ اسی وقت سب لڑکے بھاگ کے درختوں پر چڑھ جاتے ہیں چور وہ ڈنڈا مقرَرہ جگہ پر رکھ کر دوسرے لڑکوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے، لڑکے چھو جانے سے پہلے کسی طرح ڈنڈے کو چھو لیتے ہیں اگر چور نے کسی لڑکے کو اس کے ڈنڈا چھونے سے پہلے ہی چھو لیا تو اس نئے لڑکے پر ہار آ جاتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے۔ جو لڑکا سات بار ڈنڈا پھینکے جانے پر بھی کسی کو چھو نہ سکے تو وہ پکا چور کہلاتا ہے اور اس کی لنگڑی ٹنگری باندھی جاتی ہے اسی طرح یہ کھیل پانی میں بھی کھیلا جاتا ہے۔ لڑکے پانی میں تیرتے ہیں اور چور انہیں پانی میں چھونے کی کوشش کرتا ہے اسے کان پتا بھی کہتے ہیں
جوڑ ڈَنْڈا
جوڑنے یا ملانے والا ڈنڈا، جیسے انجن میں پسٹن اور کرینک پِن وغیرہ کے درمیان کا ڈنڈا یا ریل کے انجن کے پہیوں کے درمیان کا ڈنڈا۔
آڑ ڈَنْڈا
وہ لكڑی جو دروازے كے پٹوں كو اندر سے بند ركھنے كے لیے لگائی جاتی ہے اور پاكھے میں اس كا گھر بنا ہوتا ہے، اڑڈنڈا
جادُو کا ڈَنْڈا
وہ چھڑی یا چھوٹی سی لکڑی جو جادو گر جادو کرنے کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں . جادو کی لکڑی ، (مجازاً) اعجاز ، غیر معمولی صلاحیت .
گُلِّی ڈَنڈا
لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جو گلی ڈنڈے سے کھیلا جاتا ہے اس میں دولکڑیاں ہوتی ہیں ایک چھوٹی اور گول اور دوسری بڑی اور لابنی
جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے
شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا
سَرداری کا ڈَن٘ڈا اَٹْکا ہے
اپنے کو بڑا جانتے ہیں ، بڑے عہدے پر رہنے کے بعد چھوٹا عہدہ قبول نہ کرنے والے پر طنز.
موکھا ڈَنڈا
(معماری) لکڑی کے چھوٹے چھوٹے عرضی ٹکڑے جو تقریباً چھ فٹ لمبے اور چند انچ موٹے ہوتے ہیں اور تعمیرات میں پلیٹ فارم بنانے کے کام آتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adliya
'अदलिया
.عَدْلِیَہ
judiciary
[ Adliya ka kaam sirf mujrimon ko sazaa dena nahin balki masoomon ko bachana bhi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'tiraaf
ए'तिराफ़
.اِعْتِراف
recognition, avowal, admission, confession
[ Aqlmand insan apni kamzoriyon ka etiraf kar ke unhein door karne ki koshish karta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariiq
फ़रीक़
.فَرِیق
party, company
[ Wakil ne mukhalif fariq ke gawah ko apni taraf mila liya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriib
तक़रीब
.تَقْرِیب
ceremony, rite
[ Barish nahin hone ke sabab log mazhabi taqrib ka ehtimam karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shams
शम्स
.شَمْس
the sun
[ Chaudahvin ki raat mein chaand pure taab ke sath shams ke manind tariki ko maat de raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alaahida
'अलाहिदा
.عَلاحِدَہ
separate, apart (from)
[ Football aur cricket donon alahida khel hian, magar duniya bar mein mashhoor hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shahriyat
शहरियत
.شَہْرِیَت
citizenship, nationality
[ Dubai ne sabse zyada shahriyat Hind-Nazhad logon ko di hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hidaayat
हिदायत
.ہِدایَت
guidance, direction
[ Chaprasi hakim ke zariye hidayat-shuda kamon ko badi tezi ze nipta raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamar
क़मर
.قَمَر
the moon
[ Urdu shaeri ki istilah (term) mein mahbub ko qamar se bhi tashbih di jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nazhaad
नझ़ाद
.نَژاد
used in compound as suffix, i.e.: Hind-Nazhad, aali nazhad
[ Doctor Qadir Khan ne ek Dutch-nazad khatun se shadi ki thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (ڈَنْڈا)
ڈَنْڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔