تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا

(فحش) عورت کا ہر ایک مرد سے مجامعت پر آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا

ہَتھیلی پَر رَکھنا

(فحش) نہایت فاحشہ ہونا ؛ چھنال ہونا ، عورت کا جماع کے لیے ہر وقت تیار رہنا

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ؛ جان خطرے میں ڈالنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر رَکھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا

hathelii par falaanii rakhnaaहथेली पर फ़लानी रखना

محاورہ

موضوعات: فحش

ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا کے اردو معانی

  • (فحش) عورت کا ہر ایک مرد سے مجامعت پر آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا

हथेली पर फ़लानी रखना के हिंदी अर्थ

  • (फ़ुहश) औरत का हर एक मर्द से मुजामअत पर आमादा रहना , रुक : हथेली पर लिए फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words