تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِح" کے متعقلہ نتائج

فاتِح

کسی ملک وغیرہ پر قبضہ کرنے والا، غلبہ پانے والا، کامیاب، فتح مند

فاتِحَہ

قرآن مجید کی پہلی سورت ’الحمد‘ کا نام

فاتِحانَہ

فاتح کے طرز کا، فتح مندانہ

فاتِحا

the first verse of holy Quran

فاتِحَۂ خَیر

دعائے خیر، خیریت کی دُعا

فاتِحَہ ہونا

ایصال ثواب کے مراسم ادا ہونا ؛ فاتحہ پڑھا جانا.

فاتِحَہ کَرنا

نیاز دینا، فاتحہ پڑھنا، مراسم فاتحہ ادا کرنا

فاتِحِیَّت

فاتح ہونا ، فاتح ہونے کی حالت ، فتح مندی.

فاتِحَہ دینا

فاتحہ دلانا، نیاز دینا، قرآن شریف پڑھ کر مردے کو ثواب پہنچانا

فاتِحَہ پَڑھو

امید منقطع کر دو

فاتِحَہ خوان

فاتحہ پڑھنے والا، فاتحہ کی رسوم ادا اکرنے والا

فاتِحِین

بہت سارے فاتح، فتحمند لوگ

فاتِحَہ پَڑْنا

نیاز دینا ، کسی خوشی پر حمد و شکر کے لیے آیات ربانی پڑھنا.

فاتِحَۂ خَیر سے یاد کَرنا

نام پر فاتحہ پڑھنا، مصنفان عموماً کتاب پڑھنے والوں سے درخواست کرتے ہیں

فاتِحَہ دُرُود

مرنے والے کی روح کوثواب پہنچانے کی غرض سے کلام اللہ یا الحمد و درود کی تلاوت، فاتحہ

فاتِحِ نَفْس

अपनी इंद्रियों को जीत लेनेवाला, जितेन्द्रिय, इंद्रियजयी ।

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں

فاتِحَہ دِلانا

مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.

فاتِحَہ پَڑْھنا

کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا

فاتِحَہ دِلْوانا

مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

فاتِحَہ خوانی

مردے کی روح کو ایصال ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ پرھنے کا عمل

فاتِحَۃُ الکِتاب

رک : فاتحۃ القرآن.

فاتِحِ خَیبَر

خیبر کو فتح کرنے والا ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب.

فاتِحَۃُ القُرْآن

قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت کا نام، سورۂ فاتحہ

فاتحِ عالَم

فاتح دنیا، دنیا کو فتح کرنے والا، جہان میں پرچم لہرانے والا، دنیا کو جیتنے والا

فاتحِ اَعظَم

عظیم فاتح، بہت بڑا فاتح، مہا وجیتا

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھانے کو مَوجُود

بے محنت و مشقت کھانے کو تیار، بے محنت و مشقت مزدوری مانگنا

فاتحِ کُل

سب کچھ فتح کرنے والا، سب کچھ جیتنے والا، ہر جگہ جیتنے والا

لَونِ فاتِح

हलका रंग।।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone