تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُسْتَم" کے متعقلہ نتائج

رُسْتَم

فارس کے بارہ پہلوانوں میں سے ایک شُہرۂ آفاق سنِ عیسوی سے نو سو برس پہلے کا پہلوان، شاہنامۂ فردوسی کا ہیرو، زال بن سام بن نریمان کا بیٹا، سہراب کا باپ، شُجاعت میں ضرب المثل

رُسْتَم ہونا

دلیر ہونا ، بہادر ہونا.

رُسْتَمِ ہن٘د

ہندوستان کا سب سے بڑا پہلوان ؛ ایک لقب ؛ (طنزاً) زبردست ، بہادر.

رُسْتَم کا بَچَّہ

(طنزاً) زبردست ، دھنتّر.

رُسْتَم دِل

(مجازاً) بہادر ، دلیر ، جری.

رُسْتَمانَہ

رُستم کی طرح ، شجاعت اور دلیری کے ساتھ.

رُسْتَم عِناں

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُسْتَمِ تَہَمْتَن

رُستم (رک) کا ایک لقب ؛ زبردست ، زورآور.

رُسْتَمی

مردانگی، بہادری، جرأت، شجاعت، زورآوری، زبردستی

رُسْتَم خاں

(طنزاً) بہادر ؛ شیخی باز ، اِترانے والا.

رُسْتَم گھات

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو پہلوان کو چاہیے کہ حریف کی بائیں کلائی اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑ لے اور ’’ دیو پچھاڑ ‘‘ کی طرح بیٹھ کر اپنا بایاں ہاتھ حریف کی داہنی ران میں پشت کی طرف سے اندر کو ڈال کر حریف کا بایاں ہاتھ (جس کو داہنے ہاتھ سے پکڑا ہے) پکڑ لے اور داہنے ہاتھ سے چھوڑ کر حریف کی گردن اُوپر سے دبا کر بائیں ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کو کھینچھے اور چت کر دے.

رُسْتَمِ وَقْت

اپنے زمانے کا بہادر ؛ کسی کام میں مشہور آدمی.

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

رُسْتَم خانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

رُسْتَم خِصال

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُسْتَم رِکاب

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُسْتَم خوانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

رُسْتَمِ یَک دَسْت

ایک ایرانی شجاع جس کا پیدائشی ایک ہاتھ تھا

رُسْتَم کا جَنا

(طنزاً) زبردست ، زورآور ، بہادر (جسے اپنی طاقت پر ناز ہو).

رُسْتَم کا سالا

braggart

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

رُسْتَمی سے

رُستم کی طرح ، دلیری سے ، بہادری سے ، جرأت کے ساتھ.

رُسْتَمِ زَماں

اپنے زمانے کا سب سے بڑا پہلوان

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

رُستمی دکھانا

شجاعت کا مظاہرہ کرنا، بہادری دکھانا

شَجَرَۂ رُسْتَم

درخت کا نام

بَڑے رُسْتَم ہیں

بہت بہادر ہیں، (طنزاً) بزدل ہیں

چاہِ رُسْتَم

(تلمیح) وہ کنواں جس میں رستم کے بھائی شغاد نے بھالے اور برچھے گاڑ دیے تھے اور اس میں مکر سے رستم کو رخش نامی گھوڑے سمیت گرا کر ہلاک کردیا تھا

بَڑے رُسْتَم

بہت بہادر اور سورما

ہَفْت خوانِ رُسْتَم

(کنایتہ) نہایت کٹھن مرحلہ یا مشکل کام ۔

کَمانِ رُسْتَم

مراد : دھنک ، قوسِ قزح .

نام رُستَم بَہ اَز رُستَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کسی کے نام کا رعب اس کی ذات سے زیادہ اثرانداز ہوتا ہے

چُھپا رستم

۱. وہ شخص جو کسی بات میں کامل ہو مگر اس کا ہنر لوگوں سے چھپا رہے.

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُسْتَم کے معانیدیکھیے

رُسْتَم

rustamरुस्तम

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُسْتَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فارس کے بارہ پہلوانوں میں سے ایک شُہرۂ آفاق سنِ عیسوی سے نو سو برس پہلے کا پہلوان، شاہنامۂ فردوسی کا ہیرو، زال بن سام بن نریمان کا بیٹا، سہراب کا باپ، شُجاعت میں ضرب المثل
  • (مجازاً) نبرد آزما، پہلوان، شجاع، دلیر، سُورما، زبردست، اپنے فن میں سب سے بڑا، سب سے اعلیٰ و برتر

شعر

Urdu meaning of rustam

  • Roman
  • Urdu

  • faaras ke baarah pahalvaano.n me.n se ek shuhar-e-aafaaq san-e-i.isvii se nau sau baras pahle ka pahlavaan, shaahnaamaa-e-firdosii ka hiiro, zaal bin saam bin nariimaan ka beTaa, suhraab ka baap, shujaaat me.n zarab-ul-masal
  • (majaazan) nabaradaazmaa, pahlavaan, shujaaa, diler, suu.ormaa, zabardast, apne fan me.n sab se ba.Daa, sab se aalaa-o-bartar

English meaning of rustam

Noun, Masculine

  • Rustam, legendary Persian hero of the epic Shahnama by Firdosi, name of the hero of the Shah Nama, son of Zal and father of Sohrab,
  • brave man

रुस्तम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरान का एक प्राचीन योद्धा और पहलवान, ज़ील का बेटा, जिसका उल्लेख ‘फ़िरदौसी' ने ‘शाहनामः में किया है, बहुत बड़ा शूर और वीर, सोहराब का बाप, वीरता का उदाहरण
  • ( लाक्षणिक) योद्धा, पहलवान, ताकतवर व्यक्ति, शूर, दिलेर, सूरमा वीर, अपनी कला का धनी, और निपुण, हर एक से उत्कृष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُسْتَم

فارس کے بارہ پہلوانوں میں سے ایک شُہرۂ آفاق سنِ عیسوی سے نو سو برس پہلے کا پہلوان، شاہنامۂ فردوسی کا ہیرو، زال بن سام بن نریمان کا بیٹا، سہراب کا باپ، شُجاعت میں ضرب المثل

رُسْتَم ہونا

دلیر ہونا ، بہادر ہونا.

رُسْتَمِ ہن٘د

ہندوستان کا سب سے بڑا پہلوان ؛ ایک لقب ؛ (طنزاً) زبردست ، بہادر.

رُسْتَم کا بَچَّہ

(طنزاً) زبردست ، دھنتّر.

رُسْتَم دِل

(مجازاً) بہادر ، دلیر ، جری.

رُسْتَمانَہ

رُستم کی طرح ، شجاعت اور دلیری کے ساتھ.

رُسْتَم عِناں

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُسْتَمِ تَہَمْتَن

رُستم (رک) کا ایک لقب ؛ زبردست ، زورآور.

رُسْتَمی

مردانگی، بہادری، جرأت، شجاعت، زورآوری، زبردستی

رُسْتَم خاں

(طنزاً) بہادر ؛ شیخی باز ، اِترانے والا.

رُسْتَم گھات

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو پہلوان کو چاہیے کہ حریف کی بائیں کلائی اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑ لے اور ’’ دیو پچھاڑ ‘‘ کی طرح بیٹھ کر اپنا بایاں ہاتھ حریف کی داہنی ران میں پشت کی طرف سے اندر کو ڈال کر حریف کا بایاں ہاتھ (جس کو داہنے ہاتھ سے پکڑا ہے) پکڑ لے اور داہنے ہاتھ سے چھوڑ کر حریف کی گردن اُوپر سے دبا کر بائیں ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کو کھینچھے اور چت کر دے.

رُسْتَمِ وَقْت

اپنے زمانے کا بہادر ؛ کسی کام میں مشہور آدمی.

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

رُسْتَم خانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

رُسْتَم خِصال

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُسْتَم رِکاب

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُسْتَم خوانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

رُسْتَمِ یَک دَسْت

ایک ایرانی شجاع جس کا پیدائشی ایک ہاتھ تھا

رُسْتَم کا جَنا

(طنزاً) زبردست ، زورآور ، بہادر (جسے اپنی طاقت پر ناز ہو).

رُسْتَم کا سالا

braggart

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

رُسْتَمی سے

رُستم کی طرح ، دلیری سے ، بہادری سے ، جرأت کے ساتھ.

رُسْتَمِ زَماں

اپنے زمانے کا سب سے بڑا پہلوان

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

رُستمی دکھانا

شجاعت کا مظاہرہ کرنا، بہادری دکھانا

شَجَرَۂ رُسْتَم

درخت کا نام

بَڑے رُسْتَم ہیں

بہت بہادر ہیں، (طنزاً) بزدل ہیں

چاہِ رُسْتَم

(تلمیح) وہ کنواں جس میں رستم کے بھائی شغاد نے بھالے اور برچھے گاڑ دیے تھے اور اس میں مکر سے رستم کو رخش نامی گھوڑے سمیت گرا کر ہلاک کردیا تھا

بَڑے رُسْتَم

بہت بہادر اور سورما

ہَفْت خوانِ رُسْتَم

(کنایتہ) نہایت کٹھن مرحلہ یا مشکل کام ۔

کَمانِ رُسْتَم

مراد : دھنک ، قوسِ قزح .

نام رُستَم بَہ اَز رُستَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کسی کے نام کا رعب اس کی ذات سے زیادہ اثرانداز ہوتا ہے

چُھپا رستم

۱. وہ شخص جو کسی بات میں کامل ہو مگر اس کا ہنر لوگوں سے چھپا رہے.

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُسْتَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُسْتَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone