تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِحَہ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

فاتِحَہ پَڑْنا

نیاز دینا ، کسی خوشی پر حمد و شکر کے لیے آیات ربانی پڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

فاتِحَہ پَڑْنا

faatiha pa.Dnaaफ़ातिहा पड़ना

فاتِحَہ پَڑْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز سے ہاتھ اٹھانا ، مایوس ہوجانا ، ناامید ہو جانا ، ہاتھ دھو بیٹھنا.
  • نیاز دینا ، کسی خوشی پر حمد و شکر کے لیے آیات ربانی پڑھنا.
  • کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا ، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا ، دعائے مغفرت کرنا.

फ़ातिहा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۳. किसी चीज़ से हाथ उठाना, मायूस होजाना, नाउम्मीद हो जाना, हाथ धो बैठना
  • ۲. नयाज़ देना, किसी ख़ुशी पर हमद-ओ-शुक्र के लिए आयात रब्बानी पढ़ना
  • ۱. किसी ज़ात या अमर के लिए तलब ख़ैर करना, सवाब पहुंचाने की नीयत से सूरा-ए-अलहम्द वग़ैरा की तिलावत करना, दुआ-ए-मग़्फ़िरत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِحَہ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words