تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود" کے متعقلہ نتائج

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود کے معانیدیکھیے

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

faatiha na duruud khaa ga.e marduudफ़ातिहा न दुरूद खा गए मरदूद

ضرب المثل

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود کے اردو معانی

  • نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں
  • نکمے کہیں کے بغیر فاتحہ پڑھے ہی کھا گئے
  • فالتو یا فضول شخص کے لئے کہا جاتا ہے

English meaning of faatiha na duruud khaa ga.e marduud

  • the unskilled people ruined the things

फ़ातिहा न दुरूद खा गए मरदूद के हिंदी अर्थ

  • अयोग्य लोग चीजों को बर्बाद कर देते हैं
  • निकम्मे कहीं के बिना फ़ातिहा पढ़े ही खा गए
  • फ़ालतू व्यक्ति के लिए कहा जाता है

    विशेष - फ़ातिहा= प्रार्थना, भोजन करने से पहले मुसलमानों में ईश्वर की प्रार्थना करने का नियम है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words