تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورْما" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سُورْما کال

مردنگی ، شجاعت ، بہادری ۔

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورْما کے معانیدیکھیے

سُورْما

suurmaaसूरमा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: نجومی

سُورْما کے اردو معانی

صفت

  • بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

شعر

English meaning of suurmaa

Adjective

  • brave, valiant, bold

सूरमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हादुर, उत्तम कवच से युक्त, वीर

سُورْما کے مترادفات

سُورْما کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words