تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"अल्लाह" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"अल्लाह" کے متعقلہ نتائج
اَللہ اِزم
بھارت کے صوبہ کرناٹک میں فروغ پانے والے ایک فرقے کا نام جس کے بانی ابراہیم خان ولد یوسف خان نے مامور من اللہ اور خدا سے ہم کلام ہونے کا دعویٰ کیا تھا
اَللہ ہی اَللہ
سبحان اللہ ،کیا کہنا ، ماشائ اللہ بے حد و بے انتہا (تحسین و توصیف میں مبالغے مے موقع پر).
اَللہ ہے
خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)
اَللہ اَللہ رے
سبحان اللہ، کیا کہنا، بل بے، اف رے، (تعریف و تحسین یا کسی وصف کی کثرت کے موقع پر مستعمل)
اَللہ رے مَیں
میرا کوئی جواب نہیں، میرا کیا کہنا ہے، مجھ سے بڑھ کر کون ہے (فخر و مباہات کے موقع پر مستعمل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔