تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اللہ کا نُور" کے متعقلہ نتائج

اللہ کا نُور

(لفظاً) خدا کی تجلی

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اللہ کا نُور کے معانیدیکھیے

اللہ کا نُور

allaah kaa nuurअल्लाह का नूर

اللہ کا نُور کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • (لفظاً) خدا کی تجلی
  • (کنایتاً) داڑھی، ریش
  • (مجازاً) بھولا بھالا، احمق، لو، ہونق

    مثال - دو ہی دن میں تاڑ گئی کہ چشم بد دور میاں الّٰلہ کے نور ہیں

  • نہایت حسین، بے حد خوبصورت، حور صفت

    مثال - ماشا اللہ کیا حسن پایا ہے، آدمی کیا ہے الّٰلہ کا نور ہے

  • متبرک یا نورانی چہرے والا، متبرک شکل کا آدمی، فرشتہ صورت، وہ شخص جس کے چہرے پر عبادت کرتے کرتے نور پیدا ہو جائے

    مثال - ایک تو حاجی صاحب گورے چٹے تھے ہی دوسرے بڑھاپے میں ریاضت کی بدولت بالکل الّٰلہ کے نور ہو گئے

  • (طنزاً) نہایت بدصورت اور بدذات شخص

English meaning of allaah kaa nuur

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • (Lexical) the light of God
  • (Figurative) a gift from God (as a beard)
  • ( Metaphorically) naive, foolish
  • very beautiful, attractive
  • blessed (person)
  • (Ironically) very ugly person, very wicked person

अल्लाह का नूर के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) ईश्वर का तेज और दीप्ति
  • (संकेतात्मक) दाढ़ी
  • ( लाक्षणिक) भोला-भाला, मूर्ख, बौड़म, बेवक़ूफ़, अल्पबुद्धि

    उदाहरण - दो ही दिन में ताड़ गई कि चश्म-ए-बद-दूर मियाँ अल्लाह के नूर हैं

  • अति-सुंदर, बहुत ख़ूबसूरत

    उदाहरण - माशा-अल्लाह क्या हुस्न पाया है, आदमी क्या है अल्लाह का नूर है

  • पवित्र या दीप्तिमान मुखड़े वाला

    उदाहरण - एक तो हाजी साहाब गोरे-चिट्टे थे ही दूसरे बुढ़ापे में रियाज़त (तपस्या) की बदौलत (माधय्म) बिल्कुल अल्लाह के नूर हो गए

  • (व्‍यंग्यात्मक) बहुत भद्दा और दुष्ट व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اللہ کا نُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اللہ کا نُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words