Search results
Saved words
Showing results for "अल्लाह"
Search results
Showing results for "अल्लाह"
allaah-izm
بھارت کے صوبہ کرناٹک میں فروغ پانے والے ایک فرقے کا نام جس کے بانی ابراہیم خان ولد یوسف خان نے مامور من اللہ اور خدا سے ہم کلام ہونے کا دعویٰ کیا تھا
allaah hii allaah
سبحان اللہ ،کیا کہنا ، ماشائ اللہ بے حد و بے انتہا (تحسین و توصیف میں مبالغے مے موقع پر).
allaah allaah kii chiiz
(عور) فاتحہ یا نذر کی مٹھائی وغیرہ (فاتحہ یا نذر سے پہلے بچوں کو اس مٹھائی وغیرہ کے کھانے سے جو فاتحہ یا نذر کے لئے رکھی ہے منع کرتے وقت مستعمل)
allaah re mai.n
میرا کوئی جواب نہیں، میرا کیا کہنا ہے، مجھ سے بڑھ کر کون ہے (فخر و مباہات کے موقع پر مستعمل)
allaah allaah kii amaan, tum par allaah kii amaan, tum jiyo merii jaan, tumhaaraa allaah nigahbaan
بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری
allaah kii baate.n allaah hii jaane
خدا کے بھید کو کوئی نہیں پا سکتا، انسان کو جو بات ناگوار گزرتی ہے اس میں بھی کچھ خدا کی مصلحت ہے (دل کو سمجھانے اور ہمت بن٘دھانے کے لیے مستعمل)
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone