تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مِنہ

بارش ، برکھا ، باراں

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مَنع

جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت

مُنہ کو

منھ کے لیے ، خاطر سے ، لحاظ سے ، سبب سے ، باعث ۔

مُنْہ اُٹھے

صبح سویرے ، تڑکے ، علی الصباح ، دن نکلے

منہ پھٹ جانا

چونے یا ترشی کی تیزی سے منہ میں زخم ہو جانا

مُنہ توڑ

فورا بولنے والا، منہ پر بولنے والا، سامنے بولنے والا، فورا جواب دینے والا

مُنْہ اُٹھتے

۔ (دہلی۔ عو) سویرے۔ تڑکے۔ دن نکلے۔

مُنہ آنا

رک : منہ آنا ۔

منہ مارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو لذیذ چیزوں کے کھانے پینے سے پرہیز کرے

مُنہَکَّہ

(طب) وہ عورت جس کے دشواری اور سخت تکلیف سے بچہ پیدا ہو

مِنْہِیَّہ

مصنف کالکھا ہوا حاشیہ ، وہ حاشیہ جو مصنف نے خود لکھا ہو ، پاورقی نوٹ ، تعلیقہ

مُنہ ہے

پاس ہے ، لحاظ ہے ، طاقت نہیں ، مجال نہیں ۔

مُنہ کی

منھ پر کی ، منھ کے اوپر کی ، چہرے کی

مُنہ چُھٹ

مُنھ پھَٹ

مُنہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

مُنہ کالا

جیسے: منھ کالا جات اجالا

مُنہ ماری

بے زبان جو حجاب وغیرہ کے باعث بولنے سے گریز کرے ، متین ، سنجیدہ ، کم گو (عورت) ۔

مُنہ کیا

کیا تاب ہے ، کیا مجال ہے ، کیا حوصلہ یا ہمت ہے ۔

منہ ٹھٹمانا

منہ پر طمانچہ یا تھپڑ مارنا

منہ دھلانا

دوسرے آدمی کے منہ دھونے کے لئے پانی ڈالنا

منہ بھر کے گالی دینا

بیحد گالیاں دینا، سخت فحش بکنا، سخت اور مغلظ و شنام دینا

منہ پر لگنا

منہ بند ہونا، کسی طرح نہ بولنا، استقلال کے ساتھ خاموش رہنا

مُنہ پَہ

منھ پر ، سامنے ، روبرو ۔

منہ خام ہونا

منہ بند ہونا، آٹے یا مٹی سے کسی چیز کا سوراخ بند ہونا

منہ بولا باپ

وہ شخص جسے منہ سے باپ بھائی یا بیٹا کہہ دیں

منہ نہ پھیرنا

منہ بنانا، پیچھے نہ ہٹنا، دلیری سے مقابلہ پر کھڑے رہنا

منہ پھیر لینا

منہ دوسری طرف کرلینا

مُنْہ آ جانا

زبان اور منھ کے اندر آبلے پڑجانا ، منھ میں زخم ہونا

مُنہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

مُنہ کیا ہے

۔ دیکھو کیا مُنھ۔ ؎

مُنہ پَر

کسی چیز کے کناروں پر ، دھار پر ، دہانے پر

منہ ٹوٹ جانا

منہ میں چوٹ آنا

مَنْہِیَّات

وہ افعال بد جن کا کرنا شرعاً منع ہیں، شرعاً ممنوع اعمال، حرام افعال

منہ لے کر آنا

صورت دکھانا

منہ سے لے لینا

منہ سے بات چھیننا

مُنْہ کی آنا

۔ روبرو چُوٹ کرنا۔ سامنے طعنے کی بات کہنا۔ ؎

منہ بھری دینا

رشوت دینا

مُنہ جھاڑنا

(سالوتری) ایک علاج ۔

مُنْہ سی دینا

۔۱۔تھیلی یا کسی ایسی ہی چیز کے مُنھ کو ٹانکے لگا دینا۔ ۲۔(کنایۃً) خاموش کردینا۔ رشوت دے دینا۔ ؎

منہ تمتما جانا

گرمی یا غصے کی وجہ سے چہرے کا سرخ ہو جانا

مُنْہ چِڑانا

بدنمائی سے نقل کرنا ؛ (کسی صفت میں) مقابلے کی مہارت نہ ہوتے ہوئے مقابلہ کرنا ، کسی ایسی بات کا مدعی ہونا جو اپنے میں نہ پائی جاتی ہو ۔

مُنْہ بَخْشْنا

طاقت دینا، کسی قسم کی بات کرنے کی قوت دینا

منہ بولی بیٹی

وہ عورت جسے منہ سے بہن بیٹی یا ماں کہہ دیں

مُنْہ اُتَر آنا

face to become thin due to weakness, lose the healthy looks, face to be drawn due to weakness, disappointment or sorrow, face to fall, show disappointment

مُنْہ لَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

منہج

سڑک، رستہ

منہ کا پھوڑا

بد زبان، منہ پھٹ

منہ دیکھنے لگنا

حیران ہو کر منہ تکنا

مُنہ سے بولو، سَر سے کھیلو

بات چیت کرو، خاموش نہ رہو

منہ کو لپیٹ لینا

چہرے پر کپڑا ڈال لینا

منہ پر چمک ہونا

منہ پر رونق ہونا

مُنْہ بانْدھنا

جادو ٹونے سے بولنے کی طاقت معطل کر دینا، ایسا منتر کرنا جس سے زبان نہ چلے یا بولنے کو جی نہ چاہے، منھ پر مہر لگانا

مُنْہ دھو ڈالو

۔ اس کام کی امید نہ رکھو۔ تم اس قابل نہیں ہو کی جگہ۔ ؎ ؎ ؎ ؎ ؎

منہ ڈھک کر رونا

منہ پر رومال یا کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا، بہت گریہ و بکا کرنا، نوحہ کرنا

مُنْہ چُھوانا

اوپری دل سے کہنا، رسمی طور پر پوچھنا، جھوٹی خاطر کرنا

مُنہ سُونگھنا

۔ شراب پینے والے کا مُنھ سوٗنکھتے ہیں۔ ؎

منہ بنائے بیٹھنا

بگڑ بیٹھنا، ناراض ہو جانا، منہ سجا کر بیٹھنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone